کتے کی اپنے نئے مالک سے ملنے کی دل چھولینے والی ویڈیو وائرل

کتے کی اپنے نئے مالک سے ملنے کی دل چھولینے والی ویڈیو وائرل
انسان اور کتے کا تعلق بہت گہرا ہوا ہے اور یہ انسان کے بہت اچھے دوست بھی ثابت ہوتے ہیں لیکن ایک کتے کی ویڈیو نے انٹرنیٹ پر دھوم مچا دی ہے جس نے صارفین کو جذباتی کردیا ہے ۔
حال ہی میں سوشل میڈیا پر کتے کی اپنے نئے مالک سے ملنے کے بعد اس کے ردعمل کی ویڈیو وائرل ہو گئی ہے۔
Dog’s reaction after being adopted from a shelter.. pic.twitter.com/WLjg74zTHk
Advertisement— Buitengebieden (@buitengebieden) August 25, 2023
یہ ویڈیو اس پُرجوش لمحے کی ہے جب ایک شیلٹر میں رہنے والا کتا پہلی بار اپنے نئے مالک سے ملتا ہے، جس کے نتیجے میں ایک زبردست جذباتی ردعمل پیدا ہوتا ہے جسے نظر انداز کرنا ناممکن ہے۔
ویڈیو کے آغاز میں ایک عورت کو کتے کے ماتھے پر بوسے دیتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے جبکہ کتا خوشی اور پیار سے اپنے نئے مالک کو گلے لگاتا ہے۔
“ایک پناہ گاہ سے گود لینے کے بعد کتے کا ردعمل،” اس کیپشن سے ایک اکاؤنٹ Buitengebieden پر شیئر کی گئی ویڈیو نے صارفین کو خوش کردیا ہے۔
اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارے فیس بک پیج https://www.bolnews.com/urdu/amazing/2023/08/362719/amp/ کو لائک کریں
ٹوئٹر پر ہمیں فالو کریں https://www.bolnews.com/urdu/amazing/2023/08/362719/amp/ اور حالات سے باخبر رہیں
پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں اور بیل آئیکن پر کلک کریں
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News