Advertisement

بھارتی فنکار نے لکڑی کا سب سے چھوٹا چمچہ بنا کر عالمی ریکارڈ توڑ دیا

بھارتی فنکار نے لکڑی کا سب سے چھوٹا چمچہ بنا کر عالمی ریکارڈ توڑ دیا

بھارتی فنکار نے لکڑی کا سب سے چھوٹا چمچہ بنا کر گنیز ورلڈ ریکارڈ توڑ دیا۔

بہار سے تعلق رکھنے والے 25 سالہ فنکار ششی کانت پرجاپتی نے  دنیا کا سب سے چھوٹا لکڑی کا چمچہ تیارکیا ہے، جو صرف 1.6 ملی میٹر (0.06 انچ) کا ہے۔

اس چمچ نے 2022 میں ایک اور ہندوستانی فنکار نورتن پرجاپتی مورتیکر کے تیار کردہ  2 ملی میٹر (0.07 انچ) کے  لکڑی کے چمچ  کے ریکارڈ کو پیچھے چھوڑ دیا۔

عالمی ریکارڈ توڑنے کے بعد، ششی کانت نے گنیز ورلڈ ریکارڈ  کو بتایا، “لکڑی سے چمچ بنانا کافی آسان ہے، لیکن دنیا کا سب سے چھوٹا لکڑی کا چمچہ بنانا کافی مشکل کام ہے۔”

انہوں نے بتایاکہ میں مشق کرتے ہوئے کئی بار ناکام ہوا۔ ایسا بھی ہوا کہ میں نے ایک آرٹ ورک کا 99 فیصد تک مکمل کیا، اور پھر وہ ٹوٹ گیا،اور پھر مجھے  شروع سے شروع کرنا پڑا‘‘ ۔

Advertisement

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارے فیس بک پیج https://www.bolnews.com/urdu/amazing/2023/08/395430/amp/ کو لائک کریں

ٹوئٹر پر ہمیں فالو کریں https://www.bolnews.com/urdu/amazing/2023/08/395430/amp/ اور حالات سے باخبر رہیں

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں

 

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
دوران ڈرائیونگ باتیں کرنے اور مشورے دینے والی کار تیار
سوشل میڈیا ٹرینڈز فالو کرنے والے کن ذہنی امراض میں مبتلا ہوسکتے ہیں؟
بیماری کی صورت میں چیونٹیاں بھی انسانوں کی طرح احتیاطی تدابیر اختیار کرتی ہیں، تحقیق
غلطی سے ملازم 87 ہزار امریکی ڈالر کا مالک بن گیا، واپس کرنے سے انکار
بھارتی بینک کی وائی فائی آئی ڈی ’’پاکستان زندہ باد‘‘ کے نام سے تبدیل، ہنگامہ برپا ہوگیا
سال 2026 میں کتنے سورج اور چاند گرہن ہوں گے؟ جانیے
Advertisement
Next Article
Exit mobile version