Advertisement

خبردار؛ لڑکیوں کو دل والا ایموجی بھیجنے پر دو سال تک قید کی سزا ہوسکتی ہے

خبردار؛ لڑکیوں کو دل والا ایموجی بھیجنے پر دو سال تک قید کی سزا ہوسکتی ہے

خبردار؛ لڑکیوں کو دل والا ایموجی بھیجنے پر دو سال تک قید کی سزا ہوسکتی ہے

کویت میں لڑکیوں کو دل والا ایموجی بھیجنے پر دو سال تک قید اور جرمانے کی سزا ہوسکتی ہے۔

عرب میڈیا کے مطابق کویت میں انوکھا قانون متعارف کروایا گیا ہے جس میں کسی لڑکی کی اجازت کے بغیر اسے دل والا ایموجی بھیجنا بے حیائی پر اکسانے کا قابل سزا جرم سمجھا جائے گا۔

اس قانون کے تحت ملزم کو 2 سال قید اور 2 ہزار کویتی دینار جرمانے تک کی سزا ہوسکتی ہے۔

واضح رہے کہ سعودی عرب میں بھی دل والے ایموجی بھیجنے کو ہراسانی میں شمار کیا جاتا ہے جب کہ اس سلسلے میں سعودی عرب میں بھی گزشتہ سال فروری میں قانون بنایا گیا ہے۔

سعودی عرب میں دل والے ایموجی بھیجنے پر کم سے کم 2 سال اور زیادہ سے زیادہ 5 سال قید کی سزا کے ساتھ ایک لاکھ سعودی ریال جرمانے کی سزا ہے۔

 

Advertisement

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارے فیس بک پیج https://www.bolnews.com/urdu/amazing/2023/08/625990/amp/ کو لائک کریں

ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://www.bolnews.com/urdu/amazing/2023/08/625990/amp/ اور حالات سے باخبر رہیں

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
اسلام آباد کے آسمان پر حیرت انگیز قدرتی منظر؛ ویڈیو وائرل
ڈیم پر کرتب دکھانا مہنگا پڑگیا؛ نوجوان تیز بہاؤ کا شکار
میری بیٹی کو جنات نے اغوا کرلیا، بازیاب کرایا جائے، لاہور ہائیکورٹ میں عجیب و غریب کیس کی سماعت
محبوبہ کا فون مصروف رہا، نوجوان نے غصے میں آ کر پورے گاؤں کی بجلی کاٹ دی، ویڈیو وائرل
امیر ہونے کا آسان سا گر؛ یہ نایاب نوٹ آپ کو بنا سکتا ہے کروڑ پتی!
چاند کا رنگ سرخ کیوں ہو جائے گا؟ 7 ستمبر کو حقیقت سامنے آ رہی ہے
Advertisement
Next Article
Exit mobile version