Advertisement

انڈے کے چھلکے کمرے میں رکھنے سے کیا فائدہ ہوتا ہے؟

آج ہم آپکو بتائیں گے کہ انڈے کے چھلکے کمرے میں رکھنے سے کیا فائدہ ہوتا ہے۔

انڈے ہر گھر میں استعمال ہوتے ہیں۔ آپ کو کرنا یہ ہے کہ انڈے کو پکاتے ہوئے انہیں ایسے توڑیں کہ چھلکا دو حصوں میں تقسیم ہوجائے۔ اب اس چھلکے کو پھینکنا نہیں ہے۔

ان چھلکوں کو گھر کے کونوں، الماری کے پیچھے اور مسہرے کے نیچے ہر جگہ چھپا دیں۔

کچھ دن میں چھپکلیاں گھر سے خود بھاگ جائیں گی۔

دراصل ہوتا یہ ہے کہ چھپکلیاں انڈے کے چھلکوں کو اپنے دشمن کی حیثیت سے دیکھتی ہیں۔ اس لئے وہ وہاں سے بھاگ جاتی ہیں جہاں یہ موجود ہوں۔

Advertisement

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارے فیس بک پیج https://www.bolnews.com/urdu/amazing/2023/08/638994/amp/ کو لائک کریں

ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://www.bolnews.com/urdu/amazing/2023/08/638994/amp/ اور حالات سے باخبر رہیں

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
پیرس کے تاریخی ’’لوور میوزیم‘‘ میں چوری کی واردات کس طرح انجام دی گئی؟ تفصیلات سامنے آگئیں
کیا دوران حمل ماں کی آنکھوں کا رنگ بدلنے کا اثر بچے کی آنکھوں پر بھی پڑتا ہے؟
سال 2026؛ رمضان المبارک کا آغاز کب سے ہوگا؟ تاریخ کی پیشگوئی
ہوا میں معلق رہ کر بجلی بنانے والی انوکھی ونڈ ٹربائن تیار
انسانیت کے ماتھے کا جھومر؛ فرانسیسی اداکارہ اڈیل ہینل کی فلسطین کیلئے قربانی
جلد پر ٹیٹو کی مقبولیت کم، اب کونسا ٹیٹو ٹرینڈ بن گیا
Advertisement
Next Article
Exit mobile version