Advertisement

پر اسرار سوشل میڈیا صارف کی دنیا کے خاتمے سے متعلق اہم پیشگوئی

ایک پراسرار سوشل میڈیا صارف جو کہ سن 2858 میں سفر کرنے کا دعویٰ کرتا ہے ، نے دنیا کے خاتمے کے بارے میں ایک خوفناک انتباہ جاری کیا ہے۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق صارف جو سوشل میڈیا پر darknesstimetravel@ کے نام سے جانا جاتا ہے، مستقبل کے واقعات کے بارے میں عجیب و غریب پیشین گوئیاں کر کے 12,000 سے زائد فالوورز حاصل کر چکا ہے۔

حال ہی میں اپنی تازہ ترین ویڈیو میں صارف نے کہا ہے کہ انسانوں کو اپنی نسل کو بچانے کے لیے تیار رہنے کی ضرورت ہے۔

دوسری دنیا سے تعلق رکھنے والے دشمن دنیا کو تباہ کرنے کیلئے زمین کی طرف سفر کررہے ہیں۔

پوسٹ جسے 30،000 سے زائد لائکس بھی مل چکے ہیں، میں صارف نے بتایا، ’ہاں! میں حقیقت میں وقت کا مسافر ہوں اور میں آپ کو بتانے جا رہا ہوں کہ دنیا کیسے ختم ہوگی۔

Advertisement

اس نے مزید کہا کہ ایک مخلوق زمین کی طرف بڑھ رہی ہے جس کا نام The Vanguard ہے کیونکہ اسی نوع کی اس کی دشمن ایلیئنز نے اس کی دنیا تباہ کردی ہے اور اب وہ دی وینگارڈ کا پیچھا کرتے کرتے ہماری زمین کی طرف بڑھ رہے ہیں۔

صارف نے بتایا کہ وینگارڈ ہمیں خبردار کرنے کے لیے سب سے پہلے زمین پر پہنچیں گے اور 12,000 لوگوں کو ایک دوسرے قابل رہائش سیارے پر لے جائیں گے جسے ‘کیپلر-186f’ کہا جاتا ہے۔

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارے فیس بک پیج https://www.bolnews.com/urdu/amazing/2023/08/800413/amp/ کو لائک کریں

ٹوئٹر پر ہمیں فالو کریں https://www.bolnews.com/urdu/amazing/2023/08/800413/amp/ اور حالات سے باخبر رہیں

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
میری بیٹی کو جنات نے اغوا کرلیا، بازیاب کرایا جائے، لاہور ہائیکورٹ میں عجیب و غریب کیس کی سماعت
محبوبہ کا فون مصروف رہا، نوجوان نے غصے میں آ کر پورے گاؤں کی بجلی کاٹ دی، ویڈیو وائرل
امیر ہونے کا آسان سا گر؛ یہ نایاب نوٹ آپ کو بنا سکتا ہے کروڑ پتی!
چاند کا رنگ سرخ کیوں ہو جائے گا؟ 7 ستمبر کو حقیقت سامنے آ رہی ہے
امریکا میں انسانی گوشت کھانے والے کیڑے کا پہلا کیس رپورٹ
کیا آپ جانتے ہیں؟ دنیا کے 2 ملک جہاں ایک بھی یونیورسٹی موجود نہیں!
Advertisement
Next Article
Exit mobile version