ویڈیو؛ اسکائی اور ونگ سوٹ ڈائیورز کا حیران کن مظاہرہ

ویڈیو؛ اسکائی اور ونگ سوٹ ڈائیورز کا حیران کن مظاہرہ
سوشل میڈیا پر ایک ایسی ویڈیو وائرل ہو رہی ہے ، جس میں اسکائی اور ونگ سوٹ ڈائیور کا خطرناک مظاہرہ پیش کیا گیا ہے۔
اس ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہےکہ ونگ سوٹ میں ملبوس فضائی بلندی پر اڑتے شخص پر ایک خاتون اسکائی ڈائیور چھلانگ لگاکر اس کی پیٹھ پر بحفاظت سوار ہو جاتا ہے۔
اس خطرناک فضائی کرتب نے سب کو حیران و پریشان ہی کر دیا۔
اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارے فیس بک پیج https://www.bolnews.com/urdu/amazing/2023/08/990688/amp/ کو لائک کریں
ٹوئٹر پر ہمیں فالو کریں https://www.bolnews.com/urdu/amazing/2023/08/990688/amp/ اور حالات سے باخبر رہیں
پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں اور بیل آئیکن پر کلک کریں
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News

