Advertisement

ادویات اور دیگر اشیا میں یہ پڑیا کیوں رکھی جاتی ہے؟ وجہ انتہائی دلچسپ

آج ہم آپکو بتائیں گے کہ ادویات اور دیگر اشیا میں یہ پڑیا کیوں رکھی جاتی ہے۔

اس پڑیا کو چیزوں کے ڈبے کے اندر اس لیے رکھا جاتا ہے کیونکہ سلیکا جیل نمی کو جذب کرتا ہے جس سے وہ چیزیں خراب نہیں ہوتیں۔

برقی مصنوعات، ادویات، جوتے اور متعدد مصنوعات میں اسی لیے سلیکا جیل کی پڑیا موجود ہوتی ہے تاکہ وہ خشک رہ سکیں۔

یہ بنیادی طور پر سلیکون ڈائی آکسائیڈ سے بنی ریت ہے جو اپنے حجم کے 40 فیصد حصے کے برابر پانی کو جذب کر سکتی ہے۔

Advertisement

ویسے تو سلیکا جیل کے پیکٹ پر ڈو ناٹ ایٹ (اسے مت کھائیں) لکھا ہوتا ہے مگر یہ زہریلا نہیں ہوتا۔

یعنی اگر غلطی سے آپ نے اسے کھا لیا ہے تو فکرمند ہونے کی ضرورت نہیں مگر اسے بچوں کی پہنچ سے دور رکھنا چاہیے کیونکہ اس کے دانے حلق میں پھنس سکتے ہیں جس سے سانس لینا مشکل ہو سکتا ہے۔

اسی طرح بہت زیادہ مقدار میں اسے کھا لینا آنتوں کے لیے نقصان دہ ثابت ہوتا ہے جہاں سلیکا جیل پانی کو جذب کرنے لگتا ہے۔

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارے فیس بک پیج https://www.bolnews.com/urdu/amazing/2023/09/232008/amp/ کو لائک کریں

ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://www.bolnews.com/urdu/amazing/2023/09/232008/amp/ اور حالات سے باخبر رہیں

Advertisement

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
پیٹ کی چربی ختم کرنے والا ’پانی‘ متعارف؛ مگر یہ کام کیسے کرتا ہے؟
ماؤس کی طرح کام کرنے والا انوکھا چھلا تیار
دوران ڈرائیونگ باتیں کرنے اور مشورے دینے والی کار تیار
سوشل میڈیا ٹرینڈز فالو کرنے والے کن ذہنی امراض میں مبتلا ہوسکتے ہیں؟
بیماری کی صورت میں چیونٹیاں بھی انسانوں کی طرح احتیاطی تدابیر اختیار کرتی ہیں، تحقیق
غلطی سے ملازم 87 ہزار امریکی ڈالر کا مالک بن گیا، واپس کرنے سے انکار
Advertisement
Next Article
Exit mobile version