انسان دوست مچھلی ڈولفن کتنے سال زندہ رہتی ہے؟

انسان دوست مچھلی ڈولفن کتنے سال زندہ رہتی ہے؟
ڈولفن پانی میں رہنے والے جانداروں میں سب سے زیادہ عقلمند مچھلی ہے۔
ڈولفن گوشت خور جانور ہے، اس لیے اس کا شمار Carnivores یعنی گوشت خور جانداروں کی فہرست میں کیاجاتا ہے۔ ڈولفن ایک دوسرے سے بات کرنے کیلئے سیٹی جیسی آوازیں نکالتی ہیں ۔
ڈولفن، انسانوں کے ساتھ بہت دوستانہ رویہ رکھتی ہیں، یہی وجہ ہے کہ اکثر فیسٹیولز کے دوران دنیا بھر میں ڈولفن کی جانب سے انسان ٹرینر کے زیرِ نگرانی پانی میں گیند پکڑنے، اچھالنے وغیرہ جیسے کمالات دکھائے جاتے ہیں۔
ماہرین کے مطابق دنیا بھر میں 45 اقسام کی ڈولفنز پائی جاتی ہیں، ان کی سب سے عام قسم کو بوتل نوز(Bottlenose Dolphin)کہا جاتاہے۔ بوتل نوز ڈولفن کی عمر زیادہ سے زیادہ40سال ہوتی ہے۔
اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارےفیس بک پیج https://www.bolnews.com/urdu/amazing/2023/09/294844/amp/ کو لائک کریں
ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://www.bolnews.com/urdu/amazing/2023/09/294844/amp/ اور حالات سے باخبر رہیں
پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں اور بیل آئیکن پر کلک کریں
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News

