Advertisement

دنیا کا سیاہ ترین جیل پین تیار

آئے دن ہمارے سامنے ایسی چیزیں آتی رہتی ہیں جو نوعیت کے لحاظ سے انوکھی ہوتی ہیں، اور بعض اوقات اتنی انوکھی کہ عالمی ریکارڈ بھی قائم کرلیتی  ہیں۔

اسی طرح اب جاپان نے دنیا کا سیاہ ترین جیل پین تیار کیا ہے۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق جاپان کی میتسوبشی پینسل کمپنی نے یونی بال ون سیریز میں ایک جیل پین کا اضافہ کیا ہے جو دنیا کا واحد سیاہ ترین جیل پین گیا ہے اور گنیز ورلڈ ریکارڈ کا اعزاز بھی حاصل کرچکا ہے۔

اگر بات دنیا کے سیاہ ترین پینٹ کی ہو تو وانتا بلیک کا کوئی مقابلہ نہیں ہے لیکن قلم میں جیل پین کی بات کی جائے تو معاملہ الگ ہوجاتا ہے۔ Mitsubishi Pencil Co.Ltd. اب سیاہ ترین جیل پین کا ریکارڈ رکھتا ہے۔

اس پین میں ایک اختراعی قسم کے رنگ  پر مشتمل ذرات استعمال ہوئے ہیں جو پین کی سیاہی کو اندر سے سیل کردیتے ہیں۔ کاغذ پر لکھتے وقت یہ ذرات کاغذ پر جیل کے اخراج کم کرتا ہے جس سے کاغذ پر نکلی سیاہی اور گاڑھی ہوجاتی ہے بنسبت دوسرے قلم کی اقسام سے۔

Advertisement

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارے فیس بک پیج https://www.bolnews.com/urdu/amazing/2023/09/407127/amp/ کو لائک کریں

ٹوئٹر پر ہمیں فالو کریں https://www.bolnews.com/urdu/amazing/2023/09/407127/amp/ اور حالات سے باخبر رہیں

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
میری بیٹی کو جنات نے اغوا کرلیا، بازیاب کرایا جائے، لاہور ہائیکورٹ میں عجیب و غریب کیس کی سماعت
محبوبہ کا فون مصروف رہا، نوجوان نے غصے میں آ کر پورے گاؤں کی بجلی کاٹ دی، ویڈیو وائرل
امیر ہونے کا آسان سا گر؛ یہ نایاب نوٹ آپ کو بنا سکتا ہے کروڑ پتی!
چاند کا رنگ سرخ کیوں ہو جائے گا؟ 7 ستمبر کو حقیقت سامنے آ رہی ہے
امریکا میں انسانی گوشت کھانے والے کیڑے کا پہلا کیس رپورٹ
کیا آپ جانتے ہیں؟ دنیا کے 2 ملک جہاں ایک بھی یونیورسٹی موجود نہیں!
Advertisement
Next Article
Exit mobile version