Advertisement

آن لائن رقم کی وصولی کیلئے دیسی طریقے نے صارفین کی توجہ حاصل کرلی

آن لائن

آن لائن رقم کی وصولی کیلئے دیسی طریقے نے صارفین کی توجہ حاصل کرلی

دیسی طریقے، ایک ایسی چیز ہے جس سے کسی بھی مشکل کام کا آسان طریقہ نکالا جاسکتا ہے اور دنیا بھر میں ایسے لوگوں کی کمی نہیں ہے۔

حال ہی میں ایک دیسی جگاڑ کی ویڈیو نے صارفین کو حیران و پریشان کردیا ہے اور ایک سبزی فروش خاتون کی ذہانت کو داد دی گئی ہے۔

ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ ایک سبزی فروش خاتون جو کہ سڑک کے کنارے بیٹھی سبزیاں بیچ رہی ہے ایسے میں ایک گاہک اس سے آن لائن ادائیگی کے لئے کہتا ہے ۔

ویڈیو میں دیکھایا گیا ہے کہ خاتون نے آن لائن ادائیگی کے لئے کیو آر کوڈ کو اپنے وزن کرنے والے برتن کے نیچے لگایا ہوا ہے اور اس کو صارفین کی جانب سے دیسی جگاڑ کا نام دیا گیا ہے۔

بھارت میں اسٹریٹ وینڈرز کے لیے آن لائن ادائیگی کے طریقوں تک رسائی حاصل کرنا اب بھی غیر معمولی بات ہے اور ایسے میں ایک سبزی فروش خاتون نے آن لائن گاہکوں سے ادائیگیاں قبول کرنے کے لیے QR کوڈ کو وزنی پیالے کے نیچے کی طرف لگایا ہوا ہے جو کہ ہوشیاری ہے تاکہ کوئی اسے بنا پیسے دیئے نا جاسکے یا کوئی اور بہانا نہ بنا سکے۔

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارے فیس بک پیج https://www.bolnews.com/urdu/amazing/2023/09/534828/amp/ کو لائک کریں

Advertisement

ٹوئٹر پر ہمیں فالو کریں https://www.bolnews.com/urdu/amazing/2023/09/534828/amp/ اور حالات سے باخبر رہیں

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
میری بیٹی کو جنات نے اغوا کرلیا، بازیاب کرایا جائے، لاہور ہائیکورٹ میں عجیب و غریب کیس کی سماعت
محبوبہ کا فون مصروف رہا، نوجوان نے غصے میں آ کر پورے گاؤں کی بجلی کاٹ دی، ویڈیو وائرل
امیر ہونے کا آسان سا گر؛ یہ نایاب نوٹ آپ کو بنا سکتا ہے کروڑ پتی!
چاند کا رنگ سرخ کیوں ہو جائے گا؟ 7 ستمبر کو حقیقت سامنے آ رہی ہے
امریکا میں انسانی گوشت کھانے والے کیڑے کا پہلا کیس رپورٹ
کیا آپ جانتے ہیں؟ دنیا کے 2 ملک جہاں ایک بھی یونیورسٹی موجود نہیں!
Advertisement
Next Article
Exit mobile version