Advertisement

لڑکی کا آنکھوں پر پٹی باندھ کر شطرنج کی بساط ترتیب دینے کا ریکارڈ

لڑکی کا آنکھوں پر پٹی باندھ کر شطرنج کی بساط ترتیب دینا کا کارنامہ

  ایک دس سالہ لڑکی نے آنکھوں پر پٹی باندھ کر شطرنج کی بساط ترتیب دینے کا عالمی ریکارڈ اپنے نام کر لیا۔

بین الاقوامی ذرائع ابلاغ کے مطابق ملائیشیا سے تعلق رکھنے والی 10 سالہ شطرنج کی ماہر کھلاڑی پنیتمالار راج شیکر نے اپنی آنکھوں پر پٹی باندھ کر صرف 45.72 سیکنڈ میں شطرنج کی بساط کو کامیابی سے ترتیب دے کر عالمی کارنامہ سرانجام دیا۔

 اس مقابلے کا انعقاد  پنیتمالار کے اسکول میں کیا گیاجہاں والدین اور اساتذہ کی انجمن کے اراکین کے ساتھ ساتھ اسکول انتظامیہ بھی  موجود تھی۔

گنیز ورلڈ ریکارڈ کی ٹیم سے بات کرتے ہوئے اس باصلاحیت کھلاڑی نے بتایاکہ ” وہ پانچ سال کی عمر سے شطرنج کھیل رہی ہیں  اور انٹر نیشنل چیس فیڈریشن کی ممبر بھی ہیں۔

اس نے مزید بتایاکہ میرے والد میرے کوچ ہیں، اور ہم تقریباً ہر روز ایک ساتھ شطرنج کھیلتے ہیں۔

Advertisement

ویڈیو دیکھیں:

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارےفیس بک پیج https://www.bolnews.com/urdu/amazing/2023/09/549893/amp/ کو لائک کریں

ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://www.bolnews.com/urdu/amazing/2023/09/549893/amp/ اور حالات سے باخبر رہیں

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے  کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
اسلام آباد کے آسمان پر حیرت انگیز قدرتی منظر؛ ویڈیو وائرل
ڈیم پر کرتب دکھانا مہنگا پڑگیا؛ نوجوان تیز بہاؤ کا شکار
میری بیٹی کو جنات نے اغوا کرلیا، بازیاب کرایا جائے، لاہور ہائیکورٹ میں عجیب و غریب کیس کی سماعت
محبوبہ کا فون مصروف رہا، نوجوان نے غصے میں آ کر پورے گاؤں کی بجلی کاٹ دی، ویڈیو وائرل
امیر ہونے کا آسان سا گر؛ یہ نایاب نوٹ آپ کو بنا سکتا ہے کروڑ پتی!
چاند کا رنگ سرخ کیوں ہو جائے گا؟ 7 ستمبر کو حقیقت سامنے آ رہی ہے
Advertisement
Next Article
Exit mobile version