آپ بچوں کو موٹر سائیکل کے آگے بیٹھ کر سواری کرواتے ہیں تو ٹہریں
اگر آپ بھی اپنے چھوٹے بچوں کو موٹرسائیکل پر آگے بیٹھ کر سواری کرواتے ہیں تو آج ہی اس عمل کو روک دیں۔
ہمارے مُلک میں عام رواج ہے کہ چھوٹے بچوں کو موٹر سائیکل کے آگے بیٹھا کر سواری کروائی جاتی ہے جو کہ انتہائی خطرناک عمل ہے۔
کیونکہ ذرہ سی ہوا لگنے سے بچوں کو نیند آجاتی ہے اور ایسی صُورت میں وہ ایک طرف جھول جاتے ہیں جس سے حادثے کا خدشہ بڑھ جاتا ہے۔
بچے کو موٹر سائیکل پر ہرگز آگے بیٹھنے کی عادت مت ڈالیں اور گاڑی میں بچے کو بے بی سیٹ پر پیچھے بیٹھا کر سیٹ بلٹ ضرور باندھیں۔
اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارے فیس بک پیج https://www.bolnews.com/urdu/amazing/2023/09/582537/amp/ کو لائک کریں
ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://www.bolnews.com/urdu/amazing/2023/09/582537/amp/ اور حالات سے باخبر رہیں
پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں اور بیل آئیکن پر کلک کریں
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News

