Advertisement

آئینے میں اپنا عکس دیکھنے پر ریچھ کا ردعمل ہوا وائرل

ریچھ

آئینے میں اپنا عکس دیکھنے پر ریچھ کا ردعمل ہوا وائرل

جانوروں کی اکثر ویڈیوز ایسی ہوتی ہیں جو انسانوں کو ہنساتی اور سوشل میڈیا پر وائرل ہوتی ہوئی نظر آتی ہیں۔

انٹرنیٹ پر ایک مزاحیہ ویڈیو وائرل ہو رہی ہے جس میں ایک ریچھ خود کو آئینے میں دیکھ کر حیران ہوتا دکھائی دے رہا ہے۔

آئینہ، جو کہ جنگل میں ایک کھمبے پر لگایا گیا ہے، اس علاقے سے گزرنے والے ریچھ کی توجہ اپنی طرف کھینچتا ہے اور جیسے ہی جانور اپنا عکس خود دیکھتا ہے، وہ چونک جاتا ہے۔

 

reaction of the bear after seeing hisself for the first time

Advertisement
by u/76doremi in interestingasfuck

ریچھ کو پہلے آئینے سے دور چھلانگ لگاتے ہوئے دیکھا جاتا ہے، پھر دوبارہ اسے آئینے میں جھانکتے ہوئے دیکھا جاتا ہے جس کے بعد وہ تیزی سے آئینے کے پیچھے کی طرف جاتا ہے تاکہ یہ دیکھ سکے کہ شاید “دوسرا ریچھ” اس کے پیچھے کھڑا ہے لیکن نہیں ہوتا ہے۔

غصے میں آکر یہ آئینہ زمین پر کھینچتا ہے اور یہ جاننے کی کوشش کرتا ہے کہ “دوسرا ریچھ” کہاں ہے۔

اسے سوشل میڈیا پلیٹ فارم Reddit پر 76doremi نامی صارف نے اس کیپشن کے ساتھ شیئر کیا ہے: “پہلی بار خود کو دیکھنے کے بعد ریچھ کا ردعمل” ۔

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارے فیس بک پیج https://www.bolnews.com/urdu/amazing/2023/09/651126/amp/ کو لائک کریں

Advertisement

ٹوئٹر پر ہمیں فالو کریں https://www.bolnews.com/urdu/amazing/2023/09/651126/amp/ اور حالات سے باخبر رہیں

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
سال 2026؛ رمضان المبارک کا آغاز کب سے ہوگا؟ تاریخ کی پیشگوئی
ہوا میں معلق رہ کر بجلی بنانے والی انوکھی ونڈ ٹربائن تیار
انسانیت کے ماتھے کا جھومر؛ فرانسیسی اداکارہ اڈیل ہینل کی فلسطین کیلئے قربانی
جلد پر ٹیٹو کی مقبولیت کم، اب کونسا ٹیٹو ٹرینڈ بن گیا
مکھیاں دور، گائے پُرسکون؛ انوکھا نوبل انعام، جاپانی محققین کے نام
فریکچر کو دھاتی پلیٹ یا راڈ کے بغیر جوڑنا ہوا اب ممکن؛ چین نے گلو تیار کرلیا
Advertisement
Next Article
Exit mobile version