Advertisement

آسٹریلوی شخص کا 20 ہزار کلو وزنی کرین کھینچنے کا مظاہرہ

آسٹریلوی شخص کا 20 ہزار کلو وزنی کرین کھینچنے کا مظاہرہ

آسٹریلوی شخص نے اپنے دونوں ہاتھوں کے ذریعے 20 ہزار کلو وزنی کرین کھینچ کر منفرد مظاہرہ پیش کیا۔

بین الاقوامی ذرائع ابلاغ کے مطابق جورڈن نامی آسٹریلوی شخص نے وزنی کرین  کے ساتھ ایک لمبی رسی باندھی اور پھر سڑک پر بیٹھ کر صرف اپنے ہاتھوں کے ذریعے اسے  کامیابی سے  16  فٹ کے فاصلے تک کھینچ کر لے گئے۔

جورڈن ایک باڈی بلڈر ہیں اور انہوں نے اس ورلڈ ریکارڈ کو بنانے کے لئے چھ ماہ تک پریکٹس کی۔

واضح رہےکہ اس سے قبل یہ ریکارڈ سال 2021 میں کینیڈا سے تعلق رکھنے والے شخص کیون فاسٹ نے  13 ہزار کلووزنی بس کو کھینچ کر قائم کیا تھا۔

ویڈیو دیکھیں:

Advertisement

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارے فیس بک پیج https://www.bolnews.com/urdu/amazing/2023/09/874861/amp/ کو لائک کریں

ٹوئٹر پر ہمیں فالو کریں https://www.bolnews.com/urdu/amazing/2023/09/874861/amp/ اور حالات سے باخبر رہیں۔

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں

 

 

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
پیٹ کی چربی ختم کرنے والا ’پانی‘ متعارف؛ مگر یہ کام کیسے کرتا ہے؟
ماؤس کی طرح کام کرنے والا انوکھا چھلا تیار
دوران ڈرائیونگ باتیں کرنے اور مشورے دینے والی کار تیار
سوشل میڈیا ٹرینڈز فالو کرنے والے کن ذہنی امراض میں مبتلا ہوسکتے ہیں؟
بیماری کی صورت میں چیونٹیاں بھی انسانوں کی طرح احتیاطی تدابیر اختیار کرتی ہیں، تحقیق
غلطی سے ملازم 87 ہزار امریکی ڈالر کا مالک بن گیا، واپس کرنے سے انکار
Advertisement
Next Article
Exit mobile version