Advertisement

کتنے فیصد پاکستانیوں نے آج تک نوڈلز نہیں کھائے؟ دلچسپ سروے جاری

کتنے فیصد پاکستانیوں نے آج تک نوڈلز نہیں کھائے؟ دلچسپ سروے جاری

جلد تیار اور ذائقے میں مزیدار ’’نوڈلز‘‘ اس وقت دنیا بھر میں ہر عمر کے لوگوں بالخصوص بچوں کی پسندیدہ خوراک ہے۔

فٹافٹ تیار ہونے کے باعث اکثر مائیں بھی بچوں کی اچانک بھوک کا علاج نوڈلز سے کرتی ہیں۔

لیکن کیا آپ جانتے ہیں کہ کتنے فیصد پاکستانیوں نے آج تک نوڈلز نہیں کھائے؟ اگر نہیں تو آئیے ہم آپکو بتاتے ہیں۔

گیلپ پاکستان نے عوام کی آرا پر مبنی نیا سروے جاری کیا ہے جس کے مطابق حیران کن طور پر 59 فیصد پاکستانی نوڈلز کے ذائقے سے محروم ہیں۔

Advertisement

ان پاکستانیوں کا کہنا ہے کہ انہوں نے کبھی بھی نوڈلز نہیں کھائے، نہ انہیں معلوم ہے کہ اس کا ذائقہ کس طرح کا ہوتا ہے۔

البتہ 39 فیصد پاکستانیوں نے نوڈلز کو پسندیدہ ڈش قرار دیا اور کہا کہ وہ خوب شوق سے کھاتے ہیں۔

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارے فیس بک پیج https://www.bolnews.com/urdu/amazing/2023/10/444132/amp/ کو لائک کریں

ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://www.bolnews.com/urdu/amazing/2023/10/444132/amp/ اور حالات سے باخبر رہیں

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
سال 2026؛ رمضان المبارک کا آغاز کب سے ہوگا؟ تاریخ کی پیشگوئی
ہوا میں معلق رہ کر بجلی بنانے والی انوکھی ونڈ ٹربائن تیار
انسانیت کے ماتھے کا جھومر؛ فرانسیسی اداکارہ اڈیل ہینل کی فلسطین کیلئے قربانی
جلد پر ٹیٹو کی مقبولیت کم، اب کونسا ٹیٹو ٹرینڈ بن گیا
مکھیاں دور، گائے پُرسکون؛ انوکھا نوبل انعام، جاپانی محققین کے نام
فریکچر کو دھاتی پلیٹ یا راڈ کے بغیر جوڑنا ہوا اب ممکن؛ چین نے گلو تیار کرلیا
Advertisement
Next Article
Exit mobile version