رواں سال لوگوں نے سب سے زیادہ کن ویب سائٹس کو دیکھا؟ فہرست سامنے آ گئی

رواں سال لوگوں نے سب سے زیادہ کن ویب سائٹس کو دیکھا؟ فہرست سامنے آ گئی
رواں سال 2023 میں دنیا بھر میں لوگوں نے سب سے زیادہ کن ویب سائٹس کو دیکھا اس حوالسے سے فہرست سامنے آ گئی ہے۔
ورلڈ آف اسٹیٹکس نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر جاری بیان میں بتایا کہ 2023 میں سب سے زیادہ دیکھی جانے والی ویب سائٹ میں گوگل سرفہرست ہے۔
Most visited websites in the world in 2023:
1.Google. com
2.Youtube. comAdvertisement
3.Facebook. com
4.Instagram. com
5.Twitter. com
6.Baidu. com
7.Wikipedia. org8.Yahoo. comAdvertisement
9.Yandex. ru
10.Whatsapp. com
11.Xvide0s. com
12.Amazon. com
13.P0rnhub. com…Advertisement— World of Statistics (@stats_feed) November 5, 2023
دیگر ویب سائٹس میں یوٹیوب، فیس بک، انسٹاگرام اور ایکس (ٹوئٹر) شامل ہیں۔
اس کے علاوہ چھٹے نمبر پر چینی سرچ انجن بیڈو، ساتویں پر وکی پیڈیا، آٹھویں پر یاہوو، نویں ینڈیکس اور دسویں پر واٹس ایپ ہے۔
اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارےفیس بک پیج https://www.bolnews.com/urdu/amazing/2023/11/817872/amp/ کو لائک کریں
ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://www.bolnews.com/urdu/amazing/2023/11/817872/amp/ اور حالات سے باخبر رہیں
پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں اور بیل آئیکن پر کلک کریں
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News

