Advertisement

کونسے 4 ستارے 2024 میں زیادہ پیسے کمائیں گے؟ ماہرین کی پیشگوئی

مئی کا مہینہ کن 4 ستاروں کیلئے خوشیوں سے بھرا ہوگا؟ ماہر فلکیات نے بتادیا

آج ہم آپکو بتائیں گے کہ 2024 میں وہ کونسے 4 ستارے ہیں جو سب سے زیادہ پیسے کمائیں گے۔

برج سنبلہ

ان خوش قسمت ستاروں میں سب سے پہلے برج سنبلہ آتا ہے جو کہ 23 اگست سے 22 ستمبر تک پیدا ہونے والوں کا ہوتا ہے، ماہرین کے مطابق جب 2024 شروع ہوگا تو آپ پہلے ہی مالی طور پر مضبوط ہوں گے، آپ کا اس لحاظ سے اچھا وقت 14 اکتوبر 2023 کے بعد سے شروع ہوا تھا۔

مارچ 2024 تک آپ لوگوں کو مالی طور پر مشکل نہ آنے کے امکانات واضح ہیں، البتہ اس کے بعد کچھ عرصے کے لیے شاید آپ کو مسائل ہوں لیکن یہ وقتی ہوں گے۔

اکتوبر میں امکان ہے کہ آپ سب سے زیادہ دولت کمائیں گے۔

Advertisement

برج عقرب

آپ کے پاس اس سال غور کرنے کے لیے بہت سارے معاملات ہیں، پچھلے کچھ سالوں میں آپ اپنے کنٹرول کرنے والی عادت کے تحت نقصان اٹھایا ہے، اس کے علاوہ آپ کو مالی اعتبار سے بھی پریشانیوں کا سامنا رہا، لیکن اب ایسا ہوتا دکھائی نہیں دے رہا۔

ماہرین کے مطابق یکم جنوری سے 25 مئی تک، آپ کو اپنے کیرئیر  پر خصوصی توجہ دینی چاہیے، وہ مواقع جن کا آپ کو کئی عرصے سے بے صبری سے انتظار تھا، ان کے پورا ہونے کا امکانات ہیں۔

گو کہ 23 اکتوبر سے 21 نومبر تک پیدا ہونے والے جو کہ عقرب سے تعلق رکھتے ہیں، آپ کا ستارہ بھی ان خوش قسمت ستاروں میں شامل ہے جو کہ 2024 میں خوب پیسہ کمائیں گے۔

برج جدی

22 دسمبر سے 19 جنوری کی پیدائش والے برج جدی کے لوگ ہوتے ہیں اور آپ بھی اس سال خوش قسمت رہنے والے ہیں کیونکہ آپ لوگوں کو بھی بظاہر نئے سال میں مالی طور پر مشکلات نہیں جھیلنی پڑیں گی۔

Advertisement

اگر آپ محنت اور اپنی حاضر دماغی کے ساتھ کام کرتے رہے تو یہ سال آپ کے لیے کافی فائدہ مند ثابت ہونے والا ہے۔

برج حوت

اس فہرست کے آخر میں برج حوت ہے لیکن اہم بات یہ ہے کہ حوت اس فہرست میں شامل ہے۔

ماہرین کی پیشگوئی میں آپ لوگوں کا ستارہ بھی موجود ہے، دوسروں کے مقابلے میں آپ لوگ بھی اس سال مالی طور پر خوش قسمت رہنے والے ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
میری بیٹی کو جنات نے اغوا کرلیا، بازیاب کرایا جائے، لاہور ہائیکورٹ میں عجیب و غریب کیس کی سماعت
محبوبہ کا فون مصروف رہا، نوجوان نے غصے میں آ کر پورے گاؤں کی بجلی کاٹ دی، ویڈیو وائرل
امیر ہونے کا آسان سا گر؛ یہ نایاب نوٹ آپ کو بنا سکتا ہے کروڑ پتی!
چاند کا رنگ سرخ کیوں ہو جائے گا؟ 7 ستمبر کو حقیقت سامنے آ رہی ہے
امریکا میں انسانی گوشت کھانے والے کیڑے کا پہلا کیس رپورٹ
کیا آپ جانتے ہیں؟ دنیا کے 2 ملک جہاں ایک بھی یونیورسٹی موجود نہیں!
Advertisement
Next Article
Exit mobile version