مائیکرو ویو اوون میں یہ نمبر والے بٹن کیوں ہوتے ہیں؟ جانیں اس میں چھپے ایسے راز جو بہت کم لوگ جانتے ہیں

مائیکرو ویو اوون میں یہ نمبر والے بٹن کیوں ہوتے ہیں؟ جانیں اس میں چھپے ایسے راز جو بہت کم لوگ جانتے ہیں
آج ہم آپکو بتائیں گے کہ مائیکرو ویو اوون میں یہ نمبر والے بٹن کیوں ہوتے ہیں۔
آج کے دور میں باورچی خانہ کا تصور مائیکروویو کے بغیر ممکن نہیں، یہ مشین اب ہر گھر کی ضرورت بن گئی ہے۔
لیکن کیا آپ جانتے ہیں کہ میں یہ نمبر والے بٹن کیوں ہوتے ہیں؟ بیشر افراد کو معلوم ہی نہیں ہوگا تو آئیے آج ہم آپکو بتاتے ہیں۔
مائیکرو اوون میں نمبر دیئے ہوتے ہیں، جن میں سے نمبر 1 دبانے سے یہ اسٹارٹ ہو جاتا ہے اور نمبر 2 دبانے سے یہ بند ہو جاتا ہے۔
جن مائیکرو اوون میں الگ سے سوئچ آن اور سوئچ آف کا آپشن ہوتا ہے وہ انہی بٹنوں سے کھلتے ہیں جبکہ جن مائیکرو اوون میں یہ بٹن نہیں ہوتے وہ دیگر نمبروں سے ہی آپریٹ ہوتے ہیں۔
مائیکروویو اوون میں کھانا گرم کرتے وقت اکثر لوگوں کی پلیٹ ٹوٹ جاتی ہے جس کی وجہ سے کھانا استعمال کے قابل نہیں رہتا۔
اس لئے چند مخصوص قسم کے برتن ہوتے ہیں جو جلدی کھانا گرم ہونے میں مدد دیتے ہیں۔
ان برتنوں میں نان الیکٹرولائٹ زرات موجود ہوتے ہیں جس سے نہ تو پلیٹ ٹوٹتی ہے اور نہ ہی کھانا خراب ہوتا ہے۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News