Advertisement

بریانی کے ساتھ ایک اور نئے تجربے نے سوشل میڈیا صارفین کو حیران کردیا

بریانی

بریانی کے ساتھ ایک اور نئے تجربے نے سوشل میڈیا صارفین کو حیران کردیا

سوشل میڈیا پر آئے دن روایتی کھانوں کے ساتھ نئے تجربات کئے جاتے ہیں جو کہ زیادہ تر مایوس کن ہوتے ہیں۔

ایسا ہی ایک تجربہ بریانی کے ساتھ بھی کیا گیا ہے جو کہ سوشل میڈیا پر کافی وائرل ہورہا ہے اور صارفین نے اسے ناقابل قبول قرار دیا ہے۔

بھارت کے شہر کولکتہ میں مقیم ایک اسٹریٹ وینڈر نے چونکا دینے والا فوڈ کومبو متعارف کرایا ہے جسے ‘بریانی مومو’ کہتے ہیں۔

 

یہ ڈش دو مقبول ترین ڈشز کے ساتھ بنائی گئی ہے جس میں چکن بریانی اور موموز کو ملا کر ایک نئی ڈش پیش کردی گئی ہے جو کہ ایک فوڈ بلاگر کے ذریعے منظر عام پر آئی ہے۔

بریانی مومو کے نام سے وائرل ہونے والے اس فوڈ کومبو میں سادہ روٹیوں میں چکن بریانی بھری ہوئی ہے۔

Advertisement

پوسٹ کئے جانے کے بعد سے اس ویڈیو کو انسٹاگرام پر 10 لاکھ سے زیادہ ویوز مل چکے ہیں، جبکہ 32,000 سے زیادہ لائکس حاصل کر چکی ہے۔

اس ویڈیو پر صارفین کے ملے جلے تبصرے موصول ہوئے ہیں جن میں سے کچھ نے اس نئی ڈش کو دلچسپ قرار دیا ہے جبکہ کچھ نے اس کو تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
کیا دوران حمل ماں کی آنکھوں کا رنگ بدلنے کا اثر بچے کی آنکھوں پر بھی پڑتا ہے؟
سال 2026؛ رمضان المبارک کا آغاز کب سے ہوگا؟ تاریخ کی پیشگوئی
ہوا میں معلق رہ کر بجلی بنانے والی انوکھی ونڈ ٹربائن تیار
انسانیت کے ماتھے کا جھومر؛ فرانسیسی اداکارہ اڈیل ہینل کی فلسطین کیلئے قربانی
جلد پر ٹیٹو کی مقبولیت کم، اب کونسا ٹیٹو ٹرینڈ بن گیا
مکھیاں دور، گائے پُرسکون؛ انوکھا نوبل انعام، جاپانی محققین کے نام
Next Article
Exit mobile version