Advertisement

جارجیا میں چمگادڑوں نے ایک خاندان کو گھر خالی کرنے پر مجبور کردیا

جارجیا میں چمگادڑوں نے ایک خاندان کو گھر خالی کرنے پر مجبور کردیا

جارجیا میں چمگادڑوں نے ایک خاندان کو گھر خالی کرنے پر مجبور کردیا

یہ حیرت انگیز خبر جارجیا سے آئی جہاں ایک خاندان کو اپنا گھر اس وقت خالی کرنا پڑا جب چمکادڑوں کی بڑی تعداد نے اس گھر کو اپنا مسکن بنا لیا۔

مونیکا اور یسایا گرانٹ شکاگو سے تقریباً ایک سال قبل سوانا کے ارڈسلے پارک محلے میں کرائے کے گھر میں منتقل ہوئے تھے، اور 18 جنوری کو ان کا پہلی بار سامنا ایک چکاڈر سے ہوا جسے دیکھ وہ حیران رہ گئے۔

مونیکا نے ایک نیوز چینل کو گھر خالی کرنے کی وجہ بتاتے ہوئے کہا کہ انہوں نے یہ سن رکھا تھا کہ سوانا جو کہ جاجیا کا کوسٹل شہر ہے کے آس پاس کافی تعداد میں چمگادڑ ہیں۔ لیکن بظاہر اس میں پریشان ہونے والی کوئی بات نہیں تھی۔

گرانٹ نے کہا کہ پہلی بار چمکاڈر کو دیکھنے کے کچھ دنوں بعد گھر کے مختلف جگہوں پر اور بھی چمکاڈر دکھائی دینے لگی تو بعد میں پاتا چلا کہ اس گھر میں چمکاڈروں کا بسیرا ہے۔ مونیکا نے کہا انہوں نے کبھی بھی یہ نہیں سوچا تھا کہ وہ چمکاڈر کو اس طرح دیکھی گی کیونکہ انہوں نے اسے صرف چڑیا گھر میں ہی دیکھا تھا۔

Advertisement

اب یہ جوڑا اور ان کے دو بچے، اب ایک پڑوسی کے پاس رہ رہے ہیں اور کوسٹل ہیلتھ ڈسٹرکٹ کی سفارش پر انہیں ریبیز کے شوٹ لگائے گئے ہیں، اور اب یہاں سے کسی نئے گھر جانے کے لیے رقم اکٹھا کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔ جبکہ شہر کے ایک ترجمان کا کہنا ہے کہ مختلف اہلکار مالک مکان کے ساتھ مل کر اب چمکاڈرون کے مسئلے کو حل کرنے کی کوشش کر رہے ہیں ۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
سوشل میڈیا ٹرینڈز فالو کرنے والے کن ذہنی امراض میں مبتلا ہوسکتے ہیں؟
بیماری کی صورت میں چیونٹیاں بھی انسانوں کی طرح احتیاطی تدابیر اختیار کرتی ہیں، تحقیق
غلطی سے ملازم 87 ہزار امریکی ڈالر کا مالک بن گیا، واپس کرنے سے انکار
بھارتی بینک کی وائی فائی آئی ڈی ’’پاکستان زندہ باد‘‘ کے نام سے تبدیل، ہنگامہ برپا ہوگیا
سال 2026 میں کتنے سورج اور چاند گرہن ہوں گے؟ جانیے
پلاسٹک سے پاک حیرت انگیز فولڈ ایبل واٹر بوتل تیار
Advertisement
Next Article
Exit mobile version