Advertisement

مئی کا مہینہ کن 4 ستاروں کیلئے خوشیوں سے بھرا ہوگا؟ ماہر فلکیات نے بتادیا

مئی کا مہینہ کن 4 ستاروں کیلئے خوشیوں سے بھرا ہوگا؟ ماہر فلکیات نے بتادیا

ماہر فلکیات نے ان 4 ستاروں کے بارے میں بتادیا ہے جن کا مئی کا مہینہ خوشیوں سے بھرا ہو گا۔

 مئی کے حوالے سے ماہر فلکیات کی جانب سے کی گئی پیشگوئیوں کے مطابق یہ ماہ چار خوش قسمت ستاروں برج حمل، برج ثور، برج جوزا اور برج سرطان کیلئے اچھا ثابت ہو گا۔

برج حمل

ماہرین کا کہنا ہے کہ برج حمل سے وابستہ افراد اس ماہ بہت سے نئے مواقع حاصل کریں گے، یہ لوگ جس چیز کا کئی عرصے سے انتظار کررہے تھے اس کے جلد ہونے کے آثار نظر آرہے ہیں۔

برج ثور

Advertisement

وہ افراد جن کا ستارہ برج ثور ہے کئی ماہ سے اپنے کاموں کے درمیان رکاوٹیں محسوس کررہے تھے اور کئی کوششوں کے باوجود وہ حل نہیں ہو پارہیں، مئی کا مہینہ ان کے لیے یوں بھی خوش قسمت ثابت ہوگا کہ یہ رکاوٹیں ختم ہوں گی اور ان کے کام آسانی سے پائے تکمیل تک پہنچیں گے۔

برج جوزا

ماہرین کا کہنا ہے کہ ستاروں کی روشنی میں یہ آثار نمایاں ہیں کہ ان افراد کو اس ماہ اپنی زندگی کی ڈائریکشن ملے گی، ان کے کچھ معاملات گزشتہ چند عرصے سے رکے ہوئے تھے جو کہ اب جلد از جلد طے ہو جائیں گے۔

برج سرطان

وہ افراد جن کا ستارہ برج سرطان ہے مئی میں انہیں صحت کے حوالے سے اطمینان ملے گا، کچھ ادھورے کام مکمل ہوجائیں گے اور گزشتہ مہینوں کے مقابلے میں یہ ماہ ان کے لیے شاندار ثابت ہونے والا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
کیا آپ کو معلوم ہے کہ کبوتروں کے بچے کبھی نظر کیوں نہیں آتے؟
انٹرنیٹ پر وقت گزارنے سے ہماری شخصیت پر کیا اثرات مرتب ہوتے ہیں؟ جانیے
ہمارا موبائل فون پکڑنے کا انداز ہماری شخصیت کے کون سے اہم راز ظاہر کرتا ہے؟ جانیے
غلط آرڈر موصول ہونے پر خاتون نے ریسٹورنٹ کے خلاف مقدمہ کردیا
لفٹ کے اندر آئینے کیوں لگے ہوتے ہیں؟ اصل وجہ جانیے
ائیر کنڈیشن کو خراب ہونے سے بچانا چاہتے ہیں تو یہ 4 کام لازمی کریں
Advertisement
Next Article
Exit mobile version