Advertisement

دنیا کی طویل زبان رکھنے والی خاتون کا انوکھا کارنامہ

دنیا کی طویل زبان رکھنے والی خاتون کا انوکھا کارنامہ

دنیا کی طویل زبان رکھنے والی خاتون کا انوکھا کارنامہ

دنیا میں ایسی افراد کی کمی نہیں ہے جنہیں قدرت کچھ منفرد خصوصیات سے نوازتی ہے انہی میں کیلیفورنیا سے تعلق رکھنے والی 34 سالہ چینیل ٹیپر بھی شامل ہے۔

چینیل ٹیپر نے 2010 میں دنیا کی سب سے طویل زبان رکھنے والی خاتون کا عالمی اعزازحاصل کر کے گینزوبک آف ورلڈ ریکارڈ میں اپنا نام درج کروایا تھا ان کی زبان کی لمبائی 3.8 انچ  ہے، اور یہ اپنی دراز زبان اور اس کے مضبوط پٹھوں کو استعمال کرتے ہوئے مختلف کام انجام دیتی ہے، جیسے پلاسٹک کا کپ پلٹنا اورچمچ پکڑنا۔

اس بار انہوں نے لمبی زبان کا استعمال کرتے ہوئے جینگا بلاکس کونکالنے کا کام انجام دیا۔

واضح رہے جینگا بلاکس ایک گیم ہے جس میں لکڑی کے چھوٹے چھوٹے بلاکس کو ایک خاص ترتیب سے رکھ ایک ٹاور تیار کیا جاتا ہے پھر اسی ٹاور سے بلاکس نکال کر اس اوپر رکھ اس ٹاور کی اونچائی کو مزید بڑھایا جاتا ہے یہ کام ہاتھ سے کافی حتیاط سے کیاجاتا ہے کیونکہ ذراسی غلطی سے ٹاور گرسکتا ہے تاہم ٹیپر یہ کام زبان سے کر کے سب ک حیرت زدہ کردیا۔

Advertisement

چینیل ٹیپر نے گنیز ورلڈ ریکارڈز کو بتایا کہ جب بھی لوگ ان کی زبان کو دیکھتے حیرت سے چیخنے لگ جاتے ہیں، یہی ان کو پسند ہے، انہوں مزید یہ بھی کہا کہ ریکارڈ ہولڈر ہونے ناطے انہیں کئی ریکارڈ ہولڈرز سے ملنے کا موقع ملتا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
سال 2026؛ رمضان المبارک کا آغاز کب سے ہوگا؟ تاریخ کی پیشگوئی
ہوا میں معلق رہ کر بجلی بنانے والی انوکھی ونڈ ٹربائن تیار
انسانیت کے ماتھے کا جھومر؛ فرانسیسی اداکارہ اڈیل ہینل کی فلسطین کیلئے قربانی
جلد پر ٹیٹو کی مقبولیت کم، اب کونسا ٹیٹو ٹرینڈ بن گیا
مکھیاں دور، گائے پُرسکون؛ انوکھا نوبل انعام، جاپانی محققین کے نام
فریکچر کو دھاتی پلیٹ یا راڈ کے بغیر جوڑنا ہوا اب ممکن؛ چین نے گلو تیار کرلیا
Advertisement
Next Article
Exit mobile version