Advertisement

اے ڈی بی کا پاکستان کوآئندہ پانچ سالوں میں 10 ارب ڈالر دینے کا اعلان

ایشیائی ترقیاتی بینک  (اے ڈی بی)نے پاکستان کو آئندہ پانچ سالوں میں 10 ارب ڈالر دینے کا اعلان کیا ہے ۔

تفصیلات کے مطابق ایشیائی ترقیاتی بینک پاکستان کو آنے والے پانچ سالوں میں 10ارب ڈالر دےگا ۔ یہ رقم حکومت کی جانب سے مختلف ترقیاتی منصوبوں میں استعمال کی جائیگی۔

یاد رہے کہ پاکستان اور اے ڈی بی سنہ 1966 سے  ایک ساتھ کام کر رہے ہیں اور نئے معاہدے کے مطابق 2020 سے 2024 تک شراکت دار رہیں گے۔اب تک اے ڈی بی کی جانب سے پاکستان کو مختلف منصوبوں کے لئے 32 ارب ڈالر موصول ہوچکے ہیں۔

واضح رہے کہ پاکستان اور ایشیائی ترقیاتی بینک کی  میٹنگ میں وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے پیٹرولیم ندیم بابراور اکنامک افیئرز کے سیکرٹری نور احمد شریک ہوئے جبکہ اے ڈی بی کے سینئر ایڈوائزر محمد احسان خان، بینک کی کنڑی ڈائریکڑ مس شیاہونگیانگ بھی شریک تھیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
ورلڈ اکنامک آؤٹ لک رپورٹ؛ معاشی شرح نمو 3.6 فیصد رہنے کا امکان
سندھ کی 33 شوگر ملز کو نوٹس جاری، یکم نومبر سے کرشنگ کا آغاز لازمی قرار
سرکاری افسران کے اثاثے ڈیکلئریشن میکنزم پر آئی ایم ایف کی تشویش
پاکستان کے آٹو سیکٹر سے بڑی خبر سامنے آ گئی
پاکستان اور روس کا تیل، گیس و معدنیات کے شعبے میں شراکت داری بڑھانے پر اتفاق
انکم ٹیکس ریٹرن کی تاریخ میں توسیع کی جائے، ایف پی سی سی آئی کا مطالبہ
Advertisement
Next Article
Exit mobile version