Advertisement

ٹیکس ریٹرن لازمی قرار،چیرمین ایف بی آر

چیرمین ایف بی آر نے خبر دار کیا ہے کہ اِنکم ٹیکس کے قانون کے تحت ٹیکس ریٹرن فائل کرنا لازمی قراردے دیا ہے ۔

تفصیلات کے مطابق اِنکم ٹیکس کے قانون کے تحت وہ تمام افراد جو 500 اسکوائر یارڈ سے ذیادہ کا گھر یا 1000 سی سی سے ذیادہ کی گاڑی رکھتے ہیں وہ ٹیکس ریٹرن فائل کر نے کے ذمہ دار ہیں۔

چیرمین ایف بی آر نے مزید کہا کہ کسی بھی پریشانی سے بچینے کے لئے 2اگست 2019 تک2018 کے ٹیکس ریٹرن جمع کروادیں ۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
زرمبادلہ کے ذخائر میں بڑی کمی ریکارڈ
سونے کی قیمت میں اتار چڑھاؤ کا سلسلہ جاری، آج پھر بڑا اضافہ ریکارڈ
پاور ڈویژن نے گردشی قرضے میں 79 ارب روپے اضافے کا اعتراف کر لیا
سونے کی قیمت مزید گھٹ گئی؛ فی تولہ کتنے کا ہوگیا؟
ملک بھر کے بجلی صارفین ایک بار پھر اضافی بوجھ کیلئے ہوجائیں تیار
پاکستان شوگر ملز ایسوسی ایشن نے چینی کی قیمتوں میں اضافے کی وجہ حکومت کو قرار دے دیا
Advertisement
Next Article
Exit mobile version