کرسٹین لیگارڈ اپنے عہدے سے مستعفیٰ

بین القوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف ) کی مینجنگ ڈائریکٹر کرسٹین لیگارڈ نے اپنے عہدے سے استعفی دیدیا۔
تفصیلات کے مطابق آئی ایم ایف ایگزیکٹو بورڈ نے کرسٹین لیگارڈ کا استعفی منظور بھی کرلیا ہے۔
آئی ایم ایف کی جانب سے مینجنگ ڈائریکٹر کرسٹین کا استعفیٰ منظور کرنے کا اعلامیہ جاری کرتے ہوئے کہا گیا ہے کہ کرسٹین لیگارڈ کا استعفی 12 ستمبر2019 سے موثر ہوگا جبکہ بطور ایم ڈی آئی ایم ایف کرسٹین لیگارڈ کی خدمات کو سراہا گیا ہے۔
آئی ایم اہف کے نئے ایم ڈی کی تقرری تک عبوری مدت کے دوران مسٹر ڈیوڈ لپٹن آئی ایم ایف کے قائم مقام ایم ڈی کے طور پر فرائض سرانجام دیں گے۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
Advertisement
کورونا وائرس وباء
Advertisement