Advertisement

اسلام آباد: ضلعی انتظامیہ نے ٹیکس کلیکشن کے سابقہ ریکارڈز توڑ دیے

Record Tax Collection in Islamabad

اسلام اباد کی ضلعی انتظامیہ نے ٹیکس جمع کرنے کے سابقہ ادوار کے تمام ریکارڈ زتوڑ دئیے  ہیں ۔

تفصیلات کے مطابق بول نیوز نے ٹیکس کلیکشن کی تمام دستاویزات حاصل کر لی ہیں ۔

دستاویزات کے مطابق  ضلعی انتظامیہ نےجولائی 2019 تک ٹیکس کی مد میں 189.3 کروڑ جمع کر کے نیا ریکارڈ بنا لیا ۔ جبکہ سال 2017میں 55.6 کروڑ اور سال 2018 میں 66.9 کروڑ روپے ہی جمع ہو پائے تھے۔

اسلام آباد کی ضلعی انتظامیہ کی جانب سے اس سال جمع کیا گیا ٹیکس تین گناہ زیادہ ہے۔ ضلعی انتظامیہ نےیہ رقم رجسٹریشن فیس،روڈ ٹیکس، ایکسائز ڈیوٹی،پراپرٹی ڈیلرز فیس ،ہوٹل ٹیکس اور دیگر ذرائع سے جمع کی۔

یہ اعداد و شمار ملک کی معاشی ترقی صورتحال میں بہتری کی نشاہندہی کررہے ہیں ۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
درآمدات بند ہونے سے سونے کی قیمت میں ایک ماہ میں کتنا اضافہ ہوا؟
پاکستان کی کریڈٹ ریٹنگ میں بہتری اصلاحاتی اقدامات کا عالمی اعتراف ہے، وزیرِ خزانہ
ملکی زرمبادلہ کے ذخائر میں کتنا اضافہ ہوا، اسٹیٹ بینک نے بتا دیا
سونے اور چاندی کے بھاؤ آج کیا رہے، قیمت میں ہوا مزید کتنا اضافہ؟
سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ، نرخ تاریخ کی نئی بلند ترین سطح کو چھو گئے
کراچی سمیت ملک بھر کے لیے بجلی مزید مہنگی
Advertisement
Next Article
Exit mobile version