Advertisement

برٹش ایئرویز کو کراچی سے پروازوں کے لیے گرین سگنل

British air operations- Karachi airport

پاکستان کی ایوی ایشن صنعت کے لیے برطانوی حکام کی جانب سے ایک اچھی خبر ہے۔

تفصیلات کے مطابق برطانوی حکام نے برٹش ایئرویز کو کراچی سے پروازوں کے لیے گرین سگنل دے دیا گیا ہے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ یہ خبر ایوی ایشن ڈویژن کو برطانوی ٹرانسپورٹ حکام کی رپورٹ موصول ہوئی ہے جبکہ کراچی سے جلد برٹش ایئرویز کی پروازیں چلنا شروع ہوجائینگی۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ برطانوی حکام نے حال ہی میں کراچی ایئرپورٹ کا دورہ کیا تھا اور برٹش ایئرویز کی جانب سے اسلام آباد کے بعد کراچی ایئرپورٹ سے بھی پروازیں چلانے میں دلچسپی کا اظہار کیا تھا۔

واضح رہے کہ اس سے قبل برطانیہ کی فضائی کمپنی برٹش ایئرویز نے پاکستانی دارالحکومت اور لندن کے درمیان براہِ راست پروازوں کو 10 سال کے طویل وقفے کے بعد دوبارہ شروع کرنے کا اعلان کیا تھا بعد ازاں بیرونی ائیرلائن آتا نے 6 جنوری کو ایک خط کے ذریعے خواہش کا اظہار کیا تھا کہ وہ اپنے A320 اور MD-83 جہازوں کی پروازوں کے ذریعے سے مسافروں کو لانے اور لے جانے کے لیے اپنی سروس شروع کرنا چاہتا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
درآمدات بند ہونے سے سونے کی قیمت میں ایک ماہ میں کتنا اضافہ ہوا؟
پاکستان کی کریڈٹ ریٹنگ میں بہتری اصلاحاتی اقدامات کا عالمی اعتراف ہے، وزیرِ خزانہ
ملکی زرمبادلہ کے ذخائر میں کتنا اضافہ ہوا، اسٹیٹ بینک نے بتا دیا
سونے اور چاندی کے بھاؤ آج کیا رہے، قیمت میں ہوا مزید کتنا اضافہ؟
سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ، نرخ تاریخ کی نئی بلند ترین سطح کو چھو گئے
کراچی سمیت ملک بھر کے لیے بجلی مزید مہنگی
Advertisement
Next Article
Exit mobile version