Advertisement

سونے کی قیمتوں میں اضافہ

Gold Price decreases

ملک بھر میں سونا فی تولہ سونا 500 روپے مہنگا  ہوگیا۔

تفصیلات کے مطابق مقامی  صرافہ مارکیٹ میں   سونے کی قیمتوں میں اضافہ ہوا ہے جس کے بعد فی تولہ سونا 500 روپے اضافے سے 87 ہزار 600 روپے کاہوگیا  ہے۔

دس گرام سونا 429 روپے اضافے سے 75 ہزار 103 روپے کا ہوگیا  ہے۔

عالمی صرافہ مارکیٹ میں سونا 16 ڈالر اضافے  کے بعد 1517 ڈالرز فی اونس ہوگیا ہے۔

واضح رہے کہ مقامی مارکیٹ میں کچھ روز قبل سونے کے فی تولہ نرخ تاریخ کی بلند ترین سطح 89 ہزار روپے پر پہنچ گئے تھے، جس کے بعد کئی روز کی کمی سے قیمت 87 ہزار روپے کی سطح پر آگئی تھی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
مہنگائی میں کمی کا سلسلہ جاری
اسٹیٹ بینک نے بڑی خوشخبری سنادی
سونے کی قیمت میں بڑی کمی ہو گئی
سولر سسٹم لگوانے کے خواہشمند افراد کیلئے بڑی خبر
پی آئی اے کی خریداری میں 10 کمپنیوں نے دلچسپی ظاہر کردی
تنخواہوں میں کتنا اضافہ متوقع؟ سرکاری ملازمین کیلئے بڑی خوشخبری
Advertisement
Next Article
Exit mobile version