Advertisement

انجمن تاجران گلگت کا 27 اور 28 اکتوبر کو ہڑتال کا اعلان

Anjuman Tajiran announce strike

انجمن تاجران گلگت نے بھارتی مظالم کے خلاف 27 اور 28 اکتوبر کو ہڑتال کا اعلان کردیا ہے۔

تٖصیلات کے مطابق جنرل سیکریٹری انجمن تاجران گلگت نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ مقبوضہ کشمیر کے مظلوم عوام کے ساتھ اظہار یکجہتی کیلئے ہڑتال کا اعلان کیا گیا ہے۔

انجمن تاجران گلگت کا کہنا تھا ک بھارتی افواج آئے روز مظلوم کشمیری عوام پر مظالم ڈھا رہے ہیں اسلئے گلگت بلتستان کے تاجران نے  27 اور 28 اکتوبر کو تمام تجارتی مراکز بند کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔

جنرل سیکریٹری انجمن تاجران گلگت کا مزید کہنا تھا کہ مقبوضہ کشمیر کے مسلمانوں کو آزادی دلانے میں اقوام متحدہ اپنا کردار ادا کرے۔

واضح رہےکہ اس سے قبل کراچی ٹریدرز الائنس نے ایف بی آرکےخلاف ایم اےجناح روڈپر بھوک ہڑتالی کیمپ لگا کر ایف بی آر کی پالیسیوں کےخلاف ایم اے جناح روڈ پر بیٹھ گئے تھے۔

Advertisement

 تاجروں کا کہنا تھا کہ چیئرمین ایف بی آرشبرزیدی کی برطرفی تک احتجاجی کیمپ ختم نہیں کریں گے جبکہ ایف بی آرکی پالیسیوں کیخلاف آل پاکستان انجمن تاجران لاہورنےبھی دو روزہ ہڑتال کا اعلان کردیا تھا۔

 تاجروں کا کہنا ہےکہ ٹیکس کےسبب ہماراکاروبارکرنامشکل ہوگیا ہے۔جبکہ تاجروں نے چیئرمین ایف بی آرکی برطرفی تک احتجاجی کیمپ نہ ختم کرنے کااعلان کیا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
آج سونے اور چاندی کی قیمت کیا رہی؟ جانیے
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں ایک اور تاریخ ساز دن، پہلی بار 1 لاکھ 69 ہزار کی سطح عبور
پاکستان کو بیرونی تجارت میں بڑے خسارے کا سامنا
ایک ہفتے میں اسٹیٹ بینک کے ذخائر میں 2.10 کروڑ ڈالر کا اضافہ
سونے کی قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح سے نیچے آگئی
او جی ڈی سی کی بڑی کامیابی، خیرپور میں گیس اور کنڈینسیٹ کے نئے ذخائر دریافت
Advertisement
Next Article
Exit mobile version