Advertisement

اسٹیٹ بینک نے معاشی سال کی رپورٹ پیش کردی

بینک بند

اسٹیٹ بینک نے 30جون 2018 کو ختم ہونے والے مالی سال کا معاشی جائزہ پیش کر دیا۔

رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ مالی سال ترقی کا ہدف 6.2 فیصد کے مقابلے 3.3 فیصد رہا جبکہ مہنگائی چار سال بعد اپنے ہدف سے زائد رہی ہے اور معاشی سست روی سے گھریلو اخراجات میں کٹوتی دیکھی گئی جبکہ دیہی اور شہری آمدنی میں کمی ہوئی ہے۔

رپورٹ کے مطابق زراعت کے شعبے میں شرح نمو اعشاریہ 8 فیصد رہی، صنعتی شرح نمو 1اعشاریہ 4 فیصد، جاری کھاتوں کا خسارہ 4اعشاریہ 8 فیصد ریکارڈ کی گئی ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں ایک اور تاریخ ساز دن، پہلی بار 1 لاکھ 69 ہزار کی سطح عبور
پاکستان کو بیرونی تجارت میں بڑے خسارے کا سامنا
ایک ہفتے میں اسٹیٹ بینک کے ذخائر میں 2.10 کروڑ ڈالر کا اضافہ
سونے کی قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح سے نیچے آگئی
او جی ڈی سی کی بڑی کامیابی، خیرپور میں گیس اور کنڈینسیٹ کے نئے ذخائر دریافت
سونے کی قیمت میں مسلسل اضافہ، کاروبار متاثر ہونے لگا
Advertisement
Next Article
Exit mobile version