Advertisement

آئل و گیس ایکسپلوریشن لائسنسز پر دستخط

umer ayub on on petroleum

اسلام آباد میں پٹرولیم منسٹری کی ذیلی کمپنیوں کے مابین آئل و گیس بلاکس کے لیے ایکسپلوریشن لائسنس پر دستخط کر دیئے گئے۔

تفصیلات کے مطابق تقریب میں وفاقی وزیرِ توانائی عمر ایوب نے شرکت کی اور لائسنس پر عملدرآمد کا خیر مقدم بھی کیا۔

اس موقع پر عمر ایوب کا کہنا تھا کہ  ایکسپلوریشن ایکٹویٹی سے دور دراز علاقےسماجی و معاشی ترقی مستفید ہونگے جبکہ ایکسپلوریشن کاروائیوں سے ملک میں ملکی توانائی کی پیداوار میں اضافہ بھی ہوگا۔

انہوں نے مزید کہا کہ ایکسپلوریشن بلاکس میں چولستان، ولی ویسٹ، پنجاب اور شکر گنج ویسٹ شامل ہیں جبکہ چاروں بلاکس کا معاہدہ اوجی ڈی سی ایل، ماڑی پٹرولیم، پی پی ایل طے ہوا ہے اور بلاکس کی تکمیل تین سال میں ہو گی۔

وفاقی وزیر نے بتایا کہ بلاکس میں متوقع سرمایہ کاری 144.1 ملین امریکی ڈالر ہو گی جبکہ کمپنیاں ہر بلاک میں کم سے کم 30,000 امریکی ڈالر /سال معاشرتی و معاشی بہبود کی سرگرمیوں پر خرچ کرنے کی پابند ہونگی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
پاکستان کی کریڈٹ ریٹنگ میں بہتری اصلاحاتی اقدامات کا عالمی اعتراف ہے، وزیرِ خزانہ
ملکی زرمبادلہ کے ذخائر میں کتنا اضافہ ہوا، اسٹیٹ بینک نے بتا دیا
سونے اور چاندی کے بھاؤ آج کیا رہے، قیمت میں ہوا مزید کتنا اضافہ؟
سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ، نرخ تاریخ کی نئی بلند ترین سطح کو چھو گئے
کراچی سمیت ملک بھر کے لیے بجلی مزید مہنگی
پاکستان کے انرجی سیکٹر میں بڑی پیشرفت؛ ترکی کی نیشنل آئل کمپنی کی انٹری
Advertisement
Next Article
Exit mobile version