Advertisement

اسمگل شدہ گاڑیوں پر ایف بی آر کی ہدایات

FBR on cars

چئیرمین ایف بی آر سید محمد شبر زیدی نے تمام فیلڈ آفسز کو ہدایات جاری کی ہیں کہ ضبط ہونے والی گاڑیوں کی فورینسک سائینس لیبارٹری، ایکسائیز ٹیکسیشن کے رجسٹریشن ڈیٹا اور کسٹمز کلیرنس دستاویزات کے ذریعے تصدیق کریں تاکہ سمگل شدہ اشیاء کی نشاندہی ہو سکے۔

تفصیلات کے مطابق فیلڈ دفاتر کو مزید ہدایات جاری کی گئی ہیں کہ وہ جعلی چیسس والی سمگل شدہ گاڑیوں کی نشاندہی کے بعد ملوث افراد کے خلاف سخت قانونی کاروائی عمل میں لائیں۔

یہ اقدامات سمگل شدہ اشیاء کے تدارک اور سمگلنگ نیٹ ورک کو ختم کرنے میں بہت مفید ثابت ہوں گے جبکہ اسمگلنگ کی روک تھام کے لیے بنائی گی پرائم منسٹر سٹیرنگ کمیٹی کی ہدایات کی روشنی میں پاکستان کسٹمز نے دیگر قانون نافذ کرنے والے اداروں کے تعاون سے سمگلنگ کی روک تھام کے لئے اقدامات مزید تیز کر دیئے ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
زرمبادلہ کے ذخائر میں بڑی کمی ریکارڈ
سونے کی قیمت میں اتار چڑھاؤ کا سلسلہ جاری، آج پھر بڑا اضافہ ریکارڈ
پاور ڈویژن نے گردشی قرضے میں 79 ارب روپے اضافے کا اعتراف کر لیا
سونے کی قیمت مزید گھٹ گئی؛ فی تولہ کتنے کا ہوگیا؟
ملک بھر کے بجلی صارفین ایک بار پھر اضافی بوجھ کیلئے ہوجائیں تیار
پاکستان شوگر ملز ایسوسی ایشن نے چینی کی قیمتوں میں اضافے کی وجہ حکومت کو قرار دے دیا
Advertisement
Next Article
Exit mobile version