Advertisement

ملکی زرمبادلہ کے ذخائر کی سطح بڑھ گئ

اسٹیٹ بینک

اسٹیٹ بینک آفپاکستان کی جانب سے اعلامیہ جاری کیا گیا ہے جس کے مطابق ملکی زرمبادلہ کے ذخائر18ارب ڈالرز کی سطح سے بڑھ گئے ہیں۔

تفصیلات کے مطاب ق آئی ایم ایف سے دوسری قسط وصول ہونے کے بعد ملکی زرمبادلہ کے ذخائر18ارب ڈالرز کی سطح سے بھی بڑھ گئے ہیں۔

گزشتہ ہفتے کے دوران ملکی زرمبادلہ کے ذخائر میں مجموعی طور پر 48کروڑ62لاکھ ڈالرز کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا  جبکہ اسٹیٹ بینک نے 27دسمبر کو ختم ہونے والے ہفتے پر ملکی زرمبادلہ کے ذخائر18ارب8کروڑ14لاکھ ڈالرز کی سطح پر رہے تھے۔

اس دوران مرکزی بینک کے ذخائر58کروڑ21لاکھ ڈالرز اضافے سے 11ارب48کروڑ94لاکھ ڈالرز جبکہ کمرشل بینکوں کے ذخائر9کروڑ59لاکھ ڈالرز کمی سے 6ارب59کروڑ20لاکھ ڈالرز رہے ،گزشتہ ہفتے کے دوران مرکزی بینک کے ذخائر میں58کروڑ ڈالرز سے زائد کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔

اسٹیٹ بینک اعلامیہ کے مطابق اسٹیٹ بینک کے ذخائر 58 کروڑ ڈالر اضافے سے11.48 ارب ڈالر جبکہ شیڈول بینکوں کے ذخائر 9 کروڑ ڈالر کم ہوکر 6.59 ارب ڈالر ہوگئے ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
حکومت کے معاشی استحکام کے واضح ثبوت سامنے آگئے، وزیر خزانہ کی معاشی ٹیم کے ہمراہ اہم پریس کانفرنس
سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ؛ فی تولہ کتنے کا ہوگیا؟
رواں مالی سال کے ترقیاتی فنڈز میں 300 ارب روپے کی کٹوتی کی تجویز
میٹھا خواب کڑوی حقیقت، چینی کی قیمت بے قابو، نرخ 220 روپے فی کلو ہو گئے
3 سالہ میکرو اکنامک اور فسکل فریم ورک جاری،معاشی شرح نمو بڑھ کر 5.7 فیصدتک جانے کی توقع
آج سونے کی قیمت کیا رہی؟ جانیے
Advertisement
Next Article
Exit mobile version