Advertisement

کراچی میں گیس 24 کیلئے بحال

سی این جی

سوئی سدرن نے 24 گھنٹوں کے لیے کراچی میں سی این جی بحال کرنے کا فیصلہ کیا ہے، گزشتہ کئی ہفتے سے شہر میں سی این جی ایک دن کے تعطل سے آٹھ گھنٹے کے لیے کھولی جارہی تھی ۔

ترجمان سوئی سدرن نے کہا ہے کہ کراچی سمیت سندھ بھر میں سی این جی جمعہ کی صبح 8 بجےبحال کردی جائے گی۔

ترجمان نے مزید کہا کہ سی این جی کی بحالی 24 گھنٹے کے لیے ہوگی۔

پنجاب میں گیس صارفین کیلئے خوشی کی خبر

ترجمان سوئی سدرن نے یہ بھی کہا کہ سی این جی کی آئندہ بحالی کا فیصلہ گیس دستیابی کی صورتحال دیکھ کر ہوگا۔

Advertisement

واضح رہے کہ اس سے قبل دو روز پہلے کراچی میں گیس مسلسل 8 گھنٹوں کے لئے کھولی گئی تھی۔

یہ فیصلہ ہفتے کو آل پاکستان سی این جی ایسوسی ایشن کے صوبائی کوآرڈی نیٹر سمیر نجمل اور ایس ایس جی سی حکام کے درمیان ہونے والے اجلاس میں کیا گیا تھا۔

سمیر نجمل نے بتایا کہ ایس ایس جی سی حکام نے کہا ہے کہ آئندہ ہفتے گیس کا پریشر بہتر ہونے کی توقعات ہیں جس کی وجہ سے سندھ بھر کے سی این جی اسٹیشنز کے لیے گیس کی سپلائی معمول پر آنے کا قوی امکان ہے اور سی این جی سیکٹر کا بحران ختم ہوجائے گا جس کے بعد اس شعبے کے لیے ناغے کا سابقہ شیڈول بحال کردیا جائے گا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
کاروباری ہفتے کے پہلے روز سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
بلومبرگ نے پاکستان کو دنیا کی دوسری ابھرتی ہوئی معیشت قراردیدیا
سونا پھر مہنگا، قیمت میں بڑا اضافہ ریکارڈ
ایف بی آر کا کریڈٹ کارڈ ہولڈرز کے خلاف گھیرا تنگ کرنے کا فیصلہ
آج سونے اور چاندی کی قیمت کیا رہی؟ جانیے
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں ایک اور تاریخ ساز دن، پہلی بار 1 لاکھ 69 ہزار کی سطح عبور
Advertisement
Next Article
Exit mobile version