Advertisement

موڈیز نے پاکستانی بینکوں کا آؤٹ لک مستحکم قراردے دیا

امریکی معیشت کساد بازاری کے دہانے پر، موڈیز نے ٹرمپ کی پالیسیاں خطرناک قرار دے دیں

موڈیز

معیشت کی عالمی ریٹنگ  کے ادارے  موڈیز نے پاکستانی  بینکوں کا آؤٹ لک مستحکم قراردے دیا۔

عالمی ریٹنگ کے ادارے موڈیز نے پاکستانی بینکوں پر رپورٹ جاری کردی ہے جس میں موڈیز کا کہنا ہے کہ پاکستانی بینکوں کا آؤٹ لک آئندہ 18 ماہ تک مستحکم رہے گا جب کہ پاکستانی بینکوں کی ڈپازٹس اور لیکویڈیٹی کی صورت حال بھی بہتر ہے۔

 موڈیز کی رپورٹ کے  مطابق روپے کی قدر میں کمی سے تجارت اور سرمایہ کاری کو فروغ حاصل ہوگا۔

رپورٹ میں یہ بھی کہا گیا کہ اسٹیٹ بینک کی سخت مانیٹری پالیسی سے بینکوں کی آپریشنل مشکلات میں اضافہ ہوا ہے۔

موڈیز  کی رپورٹ میں کہا  گیا کہ پاکستان میں معاشی ترقی کی صورتحال مایوس کن ہونے کے باوجود ایکسچینج ریٹ گزشتہ سال جون سے مستحکم ہے ۔

Advertisement

عالمی ریٹنگ کے ادارے کی رپورٹ کے مطابق مارکیٹ کو امید ہے کہ آئندہ چند برسوں میں اسٹیٹ بینک کی جانب سے پالیسی ریٹ میں کمی کا امکان ہے۔

Advertisement

موڈیز نے امید ظاہر کی کہ حکومت ضرورت پڑنے پر اہم بینکوں کی مدد کرے گی لیکن بی 3 ریٹنگ کی جانب سے عکاسی کرتے ہوئے کہا گیا کہ مالی سال میں درپیش چیلنجز کے سبب اس کی ایسا کرنے کی صلاحیت محدود ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
ورلڈ اکنامک آؤٹ لک رپورٹ؛ معاشی شرح نمو 3.6 فیصد رہنے کا امکان
سندھ کی 33 شوگر ملز کو نوٹس جاری، یکم نومبر سے کرشنگ کا آغاز لازمی قرار
سرکاری افسران کے اثاثے ڈیکلئریشن میکنزم پر آئی ایم ایف کی تشویش
پاکستان کے آٹو سیکٹر سے بڑی خبر سامنے آ گئی
پاکستان اور روس کا تیل، گیس و معدنیات کے شعبے میں شراکت داری بڑھانے پر اتفاق
انکم ٹیکس ریٹرن کی تاریخ میں توسیع کی جائے، ایف پی سی سی آئی کا مطالبہ
Advertisement
Next Article
Exit mobile version