Advertisement

سونے کی قیمت میں ہوشربا اضافہ

ہوشربا

ملک بھرمیں فی تولہ سونے کی قیمت میں 1500روپے ہوشربا اضافہ ہوگیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق چئیرمین جیولرز ایسوسی ایشن محمد ارشد نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ پاکستان میں سونے کی قیمت میں ہوشربا اضافہ کے بعد فی تولہ سونا 1500روپے اضافے سے 82047 روپے پر پہنچ گیا جبکہ دس گرام سونا 1287روپے کے اضافے سے 82047 روپے کا ہوگیا ہے ۔

 چئیرمین جیولرز ایسوسی ایشن محمد ارشد نے مزید کہا کہ انٹرنیشنل مارکیٹ میں سونا میں فی اونس سونا 36ڈالر کے اضافے سے 1683 ڈالر فی اونس کی سطح پر پہنچ گیا ہے۔

واضح رہے اس سے قبل بھی  قیمتوں میں اضا فے کے بعد ایک بار پھر سونا سستہ ہوگیا تھا،  کمی کے بعد ملک بھرمیں فی تولہ سونے کی قیمت میں 200 روپے کمی ہوگئی تھی۔

سونے کی قیمت میں 350 روپے کا اضافہ

Advertisement

چئیرمین جیولرز ایسوسی ایشن محمد ارشد نے اپنے ایک بیان میں کہا  تھا کہ پاکستان میں سونے  کی فی تولہ قیمت میں 200 روپے کی کمی کے بعد  84300 روپے ہوگئی جبکہ 10گرام سونے کی  قیمت 171 روپے کی کمی کے بعد 72273 روپے ہوگئی تھی۔

چئیرمین جیولرز ایسوسی ایشن محمد ارشد نے مزید کہا  تھا کہ عالمی مارکیٹ میں سونا 04ڈالر اضافہ کے بعد  1467 ڈالر فی اونس کی سطح پر پہنچ گیا تھا  جبکہ مقامی  مارکیٹ میں چاندی کی قیمت  1010 روپے فی تولہ پر مستحکم رہی تھی۔

دوسری جانب ذرائع کا یہ بھی کہنا تھا کہ انٹر بینک میں ڈالر کی قدر میں 1 پیسے کی کمی ہو گئی تھی، اوپن مارکیٹ میں ڈالر 10 پیسے سستا ہوگیا جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر 155.60 سے کم ہوکر 155.50 روپے کا ہوگیا تھا۔

علاوہ ازیں ذرائع کا مزید کہنا تھا کہ انٹر بینک میں ڈالر 6 پیسے سستا جبکہ اوپن مارکیٹ میں امریکی کرنسی کی قدر 20 پیسے بڑھ گئی تھی جبکہ کہ2019 کے آغاز میں بھی ڈالر کی قیمت میں روپے کے مقابلے میں پیش رفت جاری رہی تھی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
درآمدات بند ہونے سے سونے کی قیمت میں ایک ماہ میں کتنا اضافہ ہوا؟
پاکستان کی کریڈٹ ریٹنگ میں بہتری اصلاحاتی اقدامات کا عالمی اعتراف ہے، وزیرِ خزانہ
ملکی زرمبادلہ کے ذخائر میں کتنا اضافہ ہوا، اسٹیٹ بینک نے بتا دیا
سونے اور چاندی کے بھاؤ آج کیا رہے، قیمت میں ہوا مزید کتنا اضافہ؟
سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ، نرخ تاریخ کی نئی بلند ترین سطح کو چھو گئے
کراچی سمیت ملک بھر کے لیے بجلی مزید مہنگی
Advertisement
Next Article
Exit mobile version