Advertisement

اسٹیٹ بینک نے ڈیجیٹل ادائیگیوں کا اغاز کردیا

پاکستان اسٹیٹ بینک کی جانب سے کورونا وائرس کی پیش نظر تمام تر ترسیلات کے لئے ڈیجیٹل ادائیگیوں کا اغاز کردیا گیا ہے۔

ذرائع کے مطابق اس سلسلے میں اسٹیٹ بینک نے تمام بینکوں کو ہدایت کی ہے کہ وہ انٹربینک فنڈ ٹرانسفر جیسے آن لائن بینکاری ذرائع اور صارفین کے لیے اسٹیٹ بینک کے ریئل ٹائم گراس سیٹلمنٹ سسٹم کے ذریعے رقوم کی منتقلی پر تمام چارجز ختم کردیں،تاکہ لاگت کے بغیر موبائل فونز یا انٹرنیٹ بینکاری کے ذریعے رقوم منتقل کی جاسکیں۔

ذرائع کے مطابق اسٹیٹ بینک حکام کا کہنا ہے کہ ڈیجیٹل لین دین کے دوران ممکنہ فراڈ کاخدشہ محسوس کرتے ہوئے مالیاتی اداروں کو ہدایت کی ہے کہ ڈیجیٹل چینلز پر کڑی نظر رکھی جائے اور سائبر خطرات کے لحاظ سے نگرانی بڑھا دی جائے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
ورلڈ اکنامک آؤٹ لک رپورٹ؛ معاشی شرح نمو 3.6 فیصد رہنے کا امکان
سندھ کی 33 شوگر ملز کو نوٹس جاری، یکم نومبر سے کرشنگ کا آغاز لازمی قرار
سرکاری افسران کے اثاثے ڈیکلئریشن میکنزم پر آئی ایم ایف کی تشویش
پاکستان کے آٹو سیکٹر سے بڑی خبر سامنے آ گئی
پاکستان اور روس کا تیل، گیس و معدنیات کے شعبے میں شراکت داری بڑھانے پر اتفاق
انکم ٹیکس ریٹرن کی تاریخ میں توسیع کی جائے، ایف پی سی سی آئی کا مطالبہ
Advertisement
Next Article
Exit mobile version