Advertisement

عوام کا معاشی تحفظ ہماری ذمہ داری ہے، فردوس عاشق اعوان

عوام

معاون کصوصی ڈاکٹر فردوس عاشق اعان نے کہا ہے کہ پاکستان کے عوام کا معاشی اور روزگار کا تحفظ ہماری ذمہ داری ہے۔

وزیراعظم کی معاون خصوصی برائے اطلاعات و نشریات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے ٹویٹ میں کہا ہے کہ عوام کے ریلیف کیلئےاشیائے ضروریہ کی بلاتعطل فراہمی کو یقینی بنانے کے لیے پرعزم ہیں۔

Advertisement

انہوں نے کہا ہے کہ کرونا وائرس کے عالمی معیشت پر اثرات کے تناظر میں ملکی معیشت کو کسی ممکنہ اثرات سے محفوظ رکھنے کے لیے وزیر اعظم عمران خان نے وزیر خزانہ کی سربراہی میں اعلی سطحی کمیٹی قائم کردی گئی ہے۔

  انہوں نے کہا کہ پاکستانیوں نے بڑی بڑی مشکلات وآفات کا بہادری سے مقابلہ کیا ہے اور سرخرو ہوئے، انشاء اللہ ہم اس وبا ء کو بھی شکست دیں گے۔

 ان کا مزید کہنا تھا کہ اللہ تعالیٰ سے دعا کے ساتھ ہم نے احتیاط اور علاج کی حکمت عملی سے اس وباء کو شکست دینی ہے ۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
این ایف سی ایوارڈ میں تبدیلی کی تیاریاں، قومی مالیاتی کمیشن کا اجلاس 18 نومبر کو طلب
سونے اور چاندی کے بھاؤ آج کیا رہے، قیمت میں ہوئی مزید کتنی کمی؟
پاک امریکی تجارتی معاہدہ؛ خام تیل کی درآمد کا آغاز ہو گیا
شرح سود 11 فی صد پر برقرار رکھنے کا فیصلہ، مہنگائی 5.6 فیصد تک پہنچ گئی
پی آئی اے کا برطانیہ کیلئے فلائٹ آپریشن بحال، خواجہ آصف نے افتتاح کردیا
اقتصادی رابطہ کمیٹی نے سونے کی تجارت پر عائد پابندی ختم کردی
Advertisement
Next Article
Exit mobile version