Advertisement

گورنر سندھ کی تاجروں کو ’کے الیکٹرک‘ کے ایوریج بل ڈیفر کرانے کی یقین دہانی

تاجروں

گورنر سندھ عمران اسماعیل نے تاجروں کو از خود یقین دہانی کرائی گئی ہے کہ وہ کے الیکٹرک کے ایوریج بل ڈیفر کروایں گے۔

تفصیلات کے مطابق سندھ تاجروں کی وزیراعلیٰ سندھ عمران اسماعیل سے ملاقات میں کاروبار کے حوالے سے میٹنگ منعقد کی گئی جس میں تاجروں کی جانب سے کے الیکٹک کے جاری کردہ بلوں پر بھی بات چیت کی گئی۔

یاد رہے کہ کے الیکڑک کی جانب سے کراچی میں کورونا وائرس کے باعث ایوریج بلنگ کے نام پر شہریوں کو کئی گناہ اضافی بل بھیج دئیے ہیں۔

کے الیکٹرک نے شہر میں ریسٹورنٹس،الیکٹرونک مارکیٹس اور دیگر مارکیٹوں کو ایوریج بل جاری کرنے شروع کردئیے ہیں جس پر ریوٹورینٹ ایسوسی ایشن کی جانب سے مؤقف اختیار کیا گیا ہے کہ کاروبار نہیں ہے،،لاکھوں روپے کے ایوریج بل کیسے ادا کرسکتے ہیں۔

ان کا کہنا تھا کہ ایوریج بلنگ کے الیکٹرک کا انتہائی ظالمانہ اقدام ہے اور لوٹ مار کر رہیں ہیں اور  ہم کسی صورت کسی صورت ایوریج بل ادا نہیں کریں گے۔

Advertisement

دوسری جانب دوسری جانب کے الیکٹرک نے کرونا کو بہانہ بنا کر ایس ایس جی سی سے رواں ماہ گیس کے بل ادائیگی میں ریلیف مانگ لیا۔ تاہم ایس ایس جی سی نے کے الیکٹرک کو گیس کے بل میں چھوٹ دینے سے انکار کردیا۔

 

 

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
پاکستان نے مختلف شعبوں میں سعودی سرمایہ کاری کے لیے تجاویز تیار کرلیں
سونے کی قیمت میں زبردست کمی ہوگئی
سرکاری ملازمین کیلئے بُری خبر؛ حکومت کا اہم فیصلہ
مہنگائی سے متعلق پاکستانیوں کیلئے بڑی خبر آگئی
بجٹ میں سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں کتنا اضافہ متوقع؟ بڑی خوشخبری
سولر سسٹم لگوانے کے خواہشمندوں کیلئے بڑی خوشخبری
Advertisement
Next Article
Exit mobile version