Advertisement

سونے کی قیمتوں میں حیران کن اضافہ

600 روپے

ملک بھرمیں فی تولہ سونے کی قیمت میں ایک ہزار روپے ہوشربا اضافہ ہوگیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق چئیرمین جیولرز ایسوسی ایشن محمد ارشد نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ پاکستان میں سونے کی قیمت میں ہوشربا اضافہ کے بعد فی تولہ سونا ایک ہزار روپے اضافے سے 97 ہزار 800 روپے پر پہنچ گیا جبکہ دس گرام سونا 858 روپے مہنگا ہوکر 83 ہزار 848 روپے کا ہوگیا ہے ۔

چئیرمین جیولرز ایسوسی ایشن محمد ارشد نے مزید کہا کہ انٹرنیشنل مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں اضافے کے بعد فی اونس نرخ 35 ڈالر اضافے کے بعد نرخ 1657 ڈالر اونس کی سطح پر پہنچ گیا ہے۔

Advertisement

واضح رہے اس سے قبل بھی  قیمتوں میں اضا فے کے بعد ایک بار پھر سونا سستہ ہوگیا تھا،  کمی کے بعد ملک بھرمیں فی تولہ سونے کی قیمت میں 200 روپے کمی ہوگئی تھی۔

سونے کی قیمت میں 350 روپے کا اضافہ

چئیرمین جیولرز ایسوسی ایشن محمد ارشد نے اپنے ایک بیان میں کہا  تھا کہ پاکستان میں سونے  کی فی تولہ قیمت میں 200 روپے کی کمی کے بعد  84300 روپے ہوگئی جبکہ 10گرام سونے کی  قیمت 171 روپے کی کمی کے بعد 72273 روپے ہوگئی تھی۔

چئیرمین جیولرز ایسوسی ایشن محمد ارشد نے مزید کہا  تھا کہ عالمی مارکیٹ میں سونا 04ڈالر اضافہ کے بعد  1467 ڈالر فی اونس کی سطح پر پہنچ گیا تھا  جبکہ مقامی  مارکیٹ میں چاندی کی قیمت  1010 روپے فی تولہ پر مستحکم رہی تھی۔

Advertisement

دوسری جانب ذرائع کا یہ بھی کہنا تھا کہ انٹر بینک میں ڈالر کی قدر میں 1 پیسے کی کمی ہو گئی تھی، اوپن مارکیٹ میں ڈالر 10 پیسے سستا ہوگیا جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر 155.60 سے کم ہوکر 155.50 روپے کا ہوگیا تھا۔

علاوہ ازیں ذرائع کا مزید کہنا تھا کہ انٹر بینک میں ڈالر 6 پیسے سستا جبکہ اوپن مارکیٹ میں امریکی کرنسی کی قدر 20 پیسے بڑھ گئی تھی جبکہ کہ2019 کے آغاز میں بھی ڈالر کی قیمت میں روپے کے مقابلے میں پیش رفت جاری رہی تھی۔

Advertisement
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
اقتصادی رابطہ کمیٹی نے سونے کی تجارت پر عائد پابندی ختم کردی
دس سال میں پاکستان کا قرض چار گنا بڑھ کر جی ڈی پی کے 71 فیصد تک پہنچ گیا
اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس آج، 9 نکاتی ایجنڈے پر غور متوقع
وفاقی حکومت نے پہلی سہ ماہی میں 515 ارب روپے کا نیا قرض حاصل کرلیا
سونے کی قیمت میں پھر بڑی کمی، فی تولہ کتنے کا ہوگیا؟
کراچی سمیت ملک بھر کے بجلی صارفین کے لیے اچھی خبر
Advertisement
Next Article
Exit mobile version