Advertisement

رمضان کا تیسرا روزہ اور پھلوں سمیت دیگر کے نرخ میں اضافہ

نرخ میں اضافہ

پاکستان میں رمضان الکریم کا آج تیسرا روزہ ہے اور لٹیروں کی جانب سے اشیاء خوردونوش نرخ میں اضافہ  نے عوام کا دم نکال دیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق کراچی سمیت ملک کے دیگر شہروں میں بھی اشیاء خوردونوش سمیت پھل اور سبزیوں کے نرخوں میں اضآفہ کردیا گیا ہے۔

ایک طرف کراچی میں کیلا درجہ اول سرکاری قیمت 83 روپے درجن مگر 120 سے 130 روپے میں فروخت ہورہا ہے جبکہ کیلا درجہ دوم سرکاری قیمت 53 روپے مگر 80 روپے درجن میں بیچا جارہا ہے۔

خربوزہ درجہ اول، سرکاری قیمت 63 روپے کلو مقرر مگر 100 روپے کلو میں بیچا جارہا ہے جبکہ خربوزہ درجہ دوم 53 روپے سرکاری ریٹ مگر 70 سے 80 روپے میں فروخت کیا جارہا ہے۔

چیکو کی سرکاری قیمت 103 روپے مقرر مگر 120 سے 150 روپے میں بیچا جارہا ہے، مارکیٹ میں تربوز  40 سے 50 روپے کلو میں فروخت ہورہا ہے۔

Advertisement

وہی کراچی شہر میں سبزیوں کے نرخ میں بھی اضآفہ ہورہا جسکے مطابق  آلو کی سرکاری قیمت 37 روپے ہے تاہم آلو  40 سے 50 روپے کلو میں فروخت کیا جارھا ہے جبکہ پیاز کی سرکاری قیمت 37 روپے مقرر مگر 50 سے 60 روپے کی بیچی جارہی ہے اور بھنڈی سرکاری قیمت 63 روپے کلو مگر یہ بھی 80 روپے کلو ہوچکی ہے۔

کریلا 53 کے بجائے 70 روپے کلو میں فروخت ہورھا ہے، پھول گوبھی 22 روپ

پاکستان میں رمضان الکریم کا آج تیسرا روزہ ہے اور لٹیروں کی جانب سے اشیاء خوردونوش کی قیمتوں میں اضافے نے عوام کا دم نکال دیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق کراچی سمیت ملک کے دیگر شہروں میں بھی اشیاء خوردونوش سمیت پھل اور سبزیوں کے نرخوں میں اضآفہ کردیا گیا ہے۔

ایک طرف کراچی میں کیلا درجہ اول سرکاری قیمت 83 روپے درجن مگر 120 سے 130 روپے میں فروخت ہورہا ہے جبکہ کیلا درجہ دوم سرکاری قیمت 53 روپے مگر 80 روپے درجن میں بیچا جارہا ہے۔

خربوزہ درجہ اول، سرکاری قیمت 63 روپے کلو مقرر مگر 100 روپے کلو میں بیچا جارہا ہے جبکہ خربوزہ درجہ دوم 53 روپے سرکاری ریٹ مگر 70 سے 80 روپے میں فروخت کیا جارہا ہے۔

Advertisement

چیکو کی سرکاری قیمت 103 روپے مقرر مگر 120 سے 150 روپے میں بیچا جارہا ہے، مارکیٹ میں تربوز  40 سے 50 روپے کلو میں فروخت ہورہا ہے۔

وہی کراچی شہر میں سبزیوں کے نرخ میں بھی اضآفہ ہورہا جسکے مطابق  آلو کی سرکاری قیمت 37 روپے ہے تاہم آلو  40 سے 50 روپے کلو میں فروخت کیا جارھا ہے جبکہ پیاز کی سرکاری قیمت 37 روپے مقرر مگر 50 سے 60 روپے کی بیچی جارہی ہے اور بھنڈی سرکاری قیمت 63 روپے کلو مگر یہ بھی 80 روپے کلو ہوچکی ہے۔

کریلا 53 کے بجائے 70 روپے کلو میں فروخت ہورھا ہے، پھول گوبھی 22 روپے کے بجائے 40 روپے کلو میں فروخت کی جارہی ہے، پالک سرکاری قیمت 22 روپے کلو مگر یہ بھی 40 روپے کلو میں فروخت ہونے لگی ہے جبکہ مٹر 100 روپے تک فروخت ہورہی ہے۔

لاڑکانہ میں سبزیوں کی قیمتوں میں تاحال کمی برقرار ہے جس میں کریلا 20 روپے، توری 5 روپے، بھنڈی 30 روپے، ٹماٹر 5 روپے کلو، آلو 40 روپے کلو، ہری مرچ 40 روپے، بینگن 20 روپے، لیموں سب سے زیادہ مہنگا 6 سو روپے کلو فروخت ہو رہا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News

Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News

Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
سونے کی قیمت میں اتار چڑھاؤ کا سلسلہ جاری، آج پھر بڑا اضافہ ریکارڈ
پاور ڈویژن نے گردشی قرضے میں 79 ارب روپے اضافے کا اعتراف کر لیا
سونے کی قیمت مزید گھٹ گئی؛ فی تولہ کتنے کا ہوگیا؟
ملک بھر کے بجلی صارفین ایک بار پھر اضافی بوجھ کیلئے ہوجائیں تیار
پاکستان شوگر ملز ایسوسی ایشن نے چینی کی قیمتوں میں اضافے کی وجہ حکومت کو قرار دے دیا
تجارت اور معیشت کے استحکام کے لیے دوست ممالک کا تعاون حاصل ہے، وفاقی وزیر خزانہ
Advertisement
Next Article
Exit mobile version