Advertisement

عوام کوبجلی کے ایوریج بلنگ کے مسئلے سے نجات مل گئی

تاجروں

بول کی کاوشوں کے باعث کراچی کے عوام کو بجلی کے ایوریج بلنگ کے مسئلے سے نجات مل گئی ۔

تفصیلات کے مطابق کے الیکٹرک نے شہر میں میٹر ریڈنگ شروع کرنے کافیصلہ کرلیا ہے جس کے بعد اب جن صارفین نے مارچ کے ایوریج بلز ادا نہیں کیے، وہ اپریل کے میٹر ریڈنگ کے بلز کے ساتھ ادا کر سکتے ہیں اور مارچ کے بل کے لیٹ پیمنٹ سرچارج بھی وصول نہیں کیے جائیں گے۔

خیال رہے کہ کراچی میں بجلی کے ایوریج بلوں کے اجراء پر شہری پریشانی  کا شکارتھے جس کے بعد بول کی خصوصی ٹرانسمیشن میں معاملہ اٹھایا گیا تھا اور شہریوں کا مسئلہ بھرپور انداز میں ادارے تک پہنچایا گیا۔

کے الیکٹرک کے مطابق300  یونٹس ماہانہ سے کم کے بلوں کو حکومت کے اعلان کے مطابق اقساط کہ سہولت دی جائیگی ۔

دوسری جانب کے الیکٹرک نے عوام سے میٹرریڈنگ کرنے والوں سے تعاون کی اپیل کردی، کے الیکٹرک کے مطابق سیفٹی کی بنیاد پرریڈنگ سے محروم علاقوں میں کم ایوریج کی بنیاد پر بلنگ ہوگی۔

Advertisement

کے الیکٹرک  نے بھی صوبائی اور وفاقی حکومت سے 240 ارب روپے کے واجبات کی  فوری ادائیگی کامطالبہ کردیا ہے۔

یاد رہے کہ بلنگ کا معاملہ بول کی خصوصی نشریات میں اٹھایا گیا تھا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
سونے کی قیمت میں اتار چڑھاؤ کا سلسلہ جاری، آج پھر بڑا اضافہ ریکارڈ
پاور ڈویژن نے گردشی قرضے میں 79 ارب روپے اضافے کا اعتراف کر لیا
سونے کی قیمت مزید گھٹ گئی؛ فی تولہ کتنے کا ہوگیا؟
ملک بھر کے بجلی صارفین ایک بار پھر اضافی بوجھ کیلئے ہوجائیں تیار
پاکستان شوگر ملز ایسوسی ایشن نے چینی کی قیمتوں میں اضافے کی وجہ حکومت کو قرار دے دیا
تجارت اور معیشت کے استحکام کے لیے دوست ممالک کا تعاون حاصل ہے، وفاقی وزیر خزانہ
Advertisement
Next Article
Exit mobile version