20 اپریل سے ایئرپورٹ کھلے رکھیں گے!

معاون خصوصی معید یوسف نے بیس اپریل کے بعد چھ ائیرپورٹس کھلے رکھنے کا اعلان کردیاہے۔
ان کا مزید کہنا تھا کہ 35ہزار پاکستانی تارکین وطن واپسی کے منتظر ہیں اور بیرون ملک پھنسے پاکستانیوں کو محفوظ طریقے سے واپس لانے کے اقدامات کررہے ہیں جبکہ مزدور طبقہ اور رہائی پانے والے قیدی حکومت کی پہلی ترجیح ہوگی۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
Advertisement
کورونا وائرس وباء
Advertisement

