Advertisement

تاجروں نے سندھ حکومت کو الٹی میٹم دے دیا

الٹی میٹم

 پاکستان کے تاجروں نے حکومت کو ملک بھر میں لاک ڈاؤن ختم کرنے کے لیے 3 دن کی الٹی میٹم دے دیا ہے۔

تاجروں کا کہنا ہے کہ 3 دن میں حکومت نے فیصلہ نہیں کیا تو تاجروں کے تحفظ کے لیے لاک ڈاؤن ختم کرنے کا فیصلہ کرنے پر مجبور ہوجائیگے۔

اپنے ایک بیان میں کاشف چوہدری نے کہا کہ حکومت کو لاک ڈان کے نام پر چند کاروباروں کا معاشی قتل نہیں کرنے دیں گے، صرف چند کاروباروں کی بندش نامنظور ہے۔

وفاقی و صوبائی حکومتوں نے ابھی تک تاجروں کے لیے کسی قسم کے ریلیف کا فیصلہ نہیں کیابجلی وگیس بلز، کرایوں ،بلاسود قرضوں سمیت کوئی ریلیف نہیں دیا گیا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
ایک ہفتے میں اسٹیٹ بینک کے ذخائر میں 2.10 کروڑ ڈالر کا اضافہ
سونے کی قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح سے نیچے آگئی
او جی ڈی سی کی بڑی کامیابی، خیرپور میں گیس اور کنڈینسیٹ کے نئے ذخائر دریافت
سونے کی قیمت میں مسلسل اضافہ، کاروبار متاثر ہونے لگا
پیٹرولیم مصنوعات مہنگی ہونے کی وجوہات سامنے آگئیں
ایف بی آر کا انکم ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کی مدت میں توسیع سے انکار، رات 12 بجے تک کی مہلت
Advertisement
Next Article
Exit mobile version