کاروبار کھولنے کا وقت تبدیل

محکمہ داخلہ سندھ نے سندھ میں کاروبار کھولنے کا وقت تبدیل کردیا ہے۔
محکمہ داخلہ سندھ کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق تاجرصبح 6 بجے سے شام 4 بجے تک کاروبار کھول سکتے ہیں۔
نوٹیفکیشن کے مطابق پیر سے جمعرات تک کاروبار کی اجازت ہوگی جبکہ عوام کی نقل وحرکت پر شام 5 بجے سے صبح 6 بجے تک پابندی ہوگی۔
گزشتہ نوٹیفکیشن کے مطابق صبح 8 بجے سے شام 4 بجے تک کاروبار کی اجازت تھی اور شہریوں کی نقل وحرکت پرشام 5 بجے سے صبح 8 بجے تک پابندی تھی۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
Advertisement
کورونا وائرس وباء
Advertisement

