Advertisement

انٹر بینک میں ڈالر 61 پیسے سستا

Dollar Prices in Pakistan

Dollar Prices in Pakistan

کراچی: انٹر بینک میں ڈالر 61 پیسے سستا ہوگیا جس کے بعد انٹر بینک میں ڈالر 159.91 سے کم ہوکر 159.30 روپے کا ہوگیا ہے۔

یاد رہے کہ گذشتہ روز فاریکس ڈیلرز کے مطابق آج کاروباری ہفتے کے پہلے ہی روز انٹر بینک میں ڈالر 1روپے 17 پیسے سستا ہوگیا اور انٹر بینک میں ڈالر 160.17 سے کم ہوکر 159 روپے کا ہوگیا تھا۔

عالمی وبا کورونا وائرس کے باعث عالمی سطح پر تجارت متاثر ہے اور تیز گرواٹ کے نتیجے میں ترسیلات زر  میں کمی کا سلسلہ جاری ہے، گزشتہ ماہ انٹربینک میں ڈالر 6 روپے 53 پیسے سستا ہوا تھا جس کے باعث دیگر کرنسیاں بھی روپے کے مقابلے میں سستی ہوئیں تھیں ۔

تاہم آج کاروباری ہفتے کے دوسرے روز انٹر بینک میں ڈالر61  پیسے سستا ہو گیا اور انٹر بینک میں ڈالر 159.91 روپے  سے کم ہو کر 159.30 روپے کا ہو گیا ہے۔۔

Advertisement
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
رواں مالی سال کے ترقیاتی فنڈز میں 300 ارب روپے کی کٹوتی کی تجویز
میٹھا خواب کڑوی حقیقت، چینی کی قیمت بے قابو، نرخ 220 روپے فی کلو ہو گئے
3 سالہ میکرو اکنامک اور فسکل فریم ورک جاری،معاشی شرح نمو بڑھ کر 5.7 فیصدتک جانے کی توقع
آج سونے کی قیمت کیا رہی؟ جانیے
پاکستان میں کاروبار سے متعلق غیرملکی سرمایہ کاروں کے اعتماد میں اضافہ؛ رپورٹ جاری
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا
Advertisement
Next Article
Exit mobile version