Advertisement

سونے کی قیمت میں حیران کن اضافہ

300 روپے

ملک بھرمیں فی تولہ سونے کی قیمت میں 300 روپے ہوشربا اضافہ ہوگیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق چئیرمین جیولرز ایسوسی ایشن محمد ارشد نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ پاکستان میں سونے کی قیمت میں ہوشربا اضافہ کے بعد فی تولہ قیمت 300 روپے اضافے سے 98 ہزار 400 روپے کا ہوگیا جبکہ دس گرام سونا 257 روپے مہنگا ہوکر 84 ہزار 362 روپے کا ہوگیا ہے ۔

چئیرمین جیولرز ایسوسی ایشن محمد ارشد نے مزید کہا کہ عالمی مارکیٹ میں فی اونس سونے کے نرخ 7 ڈالر اضافے سے 1740 ڈالر کی سطح پر آگئی ہے۔

سونے کی قیمت میں ایک بار پھر اضافہ

ذرائع کے مطابق عالمی اور مقامی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں مسلسل اضافہ ہورہا ہے، گزشتہ تین روز کے دوران فی تولہ سونا 1200 روپے اور فی اونس 14 ڈالر مہنگا ہوگیا جبکہ عید الفطر کے بعد سے فی تولہ سونا 1800 روپے اور فی اونس 16 ڈالر اوپر چلا گیا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
حکومت کے معاشی استحکام کے واضح ثبوت سامنے آگئے، وزیر خزانہ کی معاشی ٹیم کے ہمراہ اہم پریس کانفرنس
سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ؛ فی تولہ کتنے کا ہوگیا؟
رواں مالی سال کے ترقیاتی فنڈز میں 300 ارب روپے کی کٹوتی کی تجویز
میٹھا خواب کڑوی حقیقت، چینی کی قیمت بے قابو، نرخ 220 روپے فی کلو ہو گئے
3 سالہ میکرو اکنامک اور فسکل فریم ورک جاری،معاشی شرح نمو بڑھ کر 5.7 فیصدتک جانے کی توقع
آج سونے کی قیمت کیا رہی؟ جانیے
Advertisement
Next Article
Exit mobile version