Advertisement

ڈالر کی قیمت میں ایک بار پھر اضافہ

ڈالر کی قیمت

ڈالر کی قیمت میں ایک بار پھر ناقابل یقین اضافہ ہوگیا ہے۔

اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق انٹربینک میں ڈالر 64 پیسے مہنگا ہوکر ڈالر 166 روپے سے تجاوز کرگیا۔

فاریکس ایسوسی ایشن کے مطابق انٹر بینک میں ڈالر 165.71 سے بڑھ کر 166.35 روپے پر بند ہوا ہے۔

آج 18 جون کو پاکستانی روپے کے مقابلے میں ڈالر، یورو، پاؤنڈ، ریال، درہم، دینار سمیت دیگر کرنسیوں کے نرخ یہ ہیں۔

 

 

Advertisement

ڈالر کی قیمت میں مزید اضافہ

یاد رہےکہ 12 جون سے اب تک ڈالر کی قدر میں 2 روپے 11 پیسے کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے جبکہ 12 جون کو ڈالر 164 روپے 24 پیسے پر بند ہوا تھا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
عالمی اور مقامی مارکیٹ میں سونے کی قیمت مستحکم
سونا آج بھی مہنگا؛ قیمتیں ملکی تاریخ کی نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گئیں
شہریوں پر مہنگائی کے نئے بوجھ، اخبارات اور صحت کی سہولیات سب سے زیادہ مہنگی
اسٹاک مارکیٹ میں تیزی؛ 100 انڈیکس ایک لاکھ 56 ہزار کی نئی تاریخی حد عبور کر گیا
ڈیجیٹل پاکستان کی جانب اہم قدم، حکومت کا نیشنل سپر ایپ لانچ کرنے کا فیصلہ
تنخواہ دار طبقہ ایف بی آر کے ریڈار پر آ گیا، دو ماہ میں 15 ارب روپے اضافی وصولی
Advertisement
Next Article
Exit mobile version