Advertisement

سونے کی قیمت میں مزید اضافہ

عالمی اور مقامی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں ایک بار پھر اضافہ ہوگیا ہے۔

کراچی صراف اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت 1600 اضافے کے بعد ایک لاکھ چار ہزار 400 روپے ہوگئی ہے جبکہ دس گرام سونا 1372 روپے اضافے سے 89 ہزار 509 روپے کا ہوگیا ہے۔

دوسری جانب عالمی صرافہ مارکیٹ میں 10 ڈالرز اضافہ سے نئی قیمت 1772 فی اونس ہوگئی ہے۔

واضح رہے کہ پاکستان میں سونے کے فی تولہ نرخ گزشتہ ہفتے کے دوران ساڑھے 6 ہزار روپے بڑھ گئے تھے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
سونا پھر مہنگا، قیمت میں بڑا اضافہ ریکارڈ
ایف بی آر کا کریڈٹ کارڈ ہولڈرز کے خلاف گھیرا تنگ کرنے کا فیصلہ
آج سونے اور چاندی کی قیمت کیا رہی؟ جانیے
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں ایک اور تاریخ ساز دن، پہلی بار 1 لاکھ 69 ہزار کی سطح عبور
پاکستان کو بیرونی تجارت میں بڑے خسارے کا سامنا
ایک ہفتے میں اسٹیٹ بینک کے ذخائر میں 2.10 کروڑ ڈالر کا اضافہ
Advertisement
Next Article
Exit mobile version