Advertisement

ایشیائی ترقیاتی بینک، ایمرجنسی امداد کے معاہدے پر دستخط ہوگئے

ایمرجنسی امداد

ایشیائی ترقیاتی بینک تیس کروڑ ڈالر لون ایگریمنٹ اور پچاس لاکھ ڈالر گرانٹ کی صورت میں پاکستان کے دے گا، ایمرجنسی امداد کے معاہدے پر دستخط ہوگئے۔

ایشین ترقیاتی بینک اور حکومت پاکستان کے مابین  معاہدے پر دستخط کی تقریب وزارت اقتصادی امور میں  ہوئے۔

وفاقی وزیر خسرو بحتیار نے  احساس پروگرام ،شعبہ صحت اور صفائی کےلیے فنڈنگ پر ایشین ترقیاتی بینک کا شکریہ ادا کیا۔

 ایمرجنسی امداد انسداد کورونا  اور احساس پروگرام کے ذریعے  نقد رقم کی منتقلی کے لئے استعمال ہو گی۔

 اس موقع پر ایشیائی ترقیاتی بینک کے کنٹری ہینڈ کا کہنا تھا پاکستان کے ساتھ کورونا صورتحال میں سماجی و اقتصادی  شراکت داری  جاری رکھیں گے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
این ایف سی ایوارڈ میں تبدیلی کی تیاریاں، قومی مالیاتی کمیشن کا اجلاس 18 نومبر کو طلب
سونے اور چاندی کے بھاؤ آج کیا رہے، قیمت میں ہوئی مزید کتنی کمی؟
پاک امریکی تجارتی معاہدہ؛ خام تیل کی درآمد کا آغاز ہو گیا
شرح سود 11 فی صد پر برقرار رکھنے کا فیصلہ، مہنگائی 5.6 فیصد تک پہنچ گئی
پی آئی اے کا برطانیہ کیلئے فلائٹ آپریشن بحال، خواجہ آصف نے افتتاح کردیا
اقتصادی رابطہ کمیٹی نے سونے کی تجارت پر عائد پابندی ختم کردی
Advertisement
Next Article
Exit mobile version